شمالی یمن کے پہاڑوں سے ابھرنے والی حوثی تحریک آج علاقائی سیاست کا بااثر فریق بن چکی ہے۔ زیدی تاریخ، اندرونی محرومیوں اور بیرونی جنگوں نے اس گروہ کو کس طرح ایک بڑی عسکری قوت بنایا؟
رپورٹس کے مطابق ہفتے کی شام ان کی لاش ان کے بیڈروم سے ملی، جس کے بعد پولیس کو اطلاع دی گئی۔ پولیس حکام نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے منتقل کر دیا ہے تاکہ موت کی اصل وجوہات کا تعین کیا جا سکے۔
پولیس کے مطابق ملزم آن لائن پلیٹ فارمز کے ذریعے کم عمر لڑکیوں سے نازیبا گفتگو میں ملوث پایا گیا، جو برطانوی قانون کے تحت ایک سنگین فوجداری جرم ہے۔ گرفتاری کے وقت پولیس افسران کی جانب سے حقائق سے آگاہ کیے جانے پر ملزم جذباتی طور پر ٹوٹ گیا اور رو پڑا۔
بھارتی سپریم کورٹ نے 2020 کے دہلی فسادات کے مقدمے میں شرجیل امام اور عمر خالد کی ضمانت مسترد کر دی۔ شرجیل امام نے بیان میں کہا کہ وہ پُرامید ہیں اور بالآخر سچائی غالب آئے گی
سرابجیت کور اس وقت پاکستانی انٹیلی جنس اور مقامی پولیس کی تحویل میں ہیں، جبکہ ان کے خلاف ڈی پورٹیشن کی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستانی حکام انہیں واپس بھارت بھیجنے کی تیاری کر رہے ہیں، جس کے باعث ان کے مستقبل کے حوالے سے صورتحال غیر یقینی ہو گئی ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے اس دور میں پانی کی پیش گوئی، ڈیٹا شیئرنگ اور معاہدوں کی پاسداری پہلے سے کہیں زیادہ ضروری ہو چکی ہے۔ انڈس واٹرز ٹریٹی خطے میں کشیدگی کم کرنے اور زیریں آبادیوں کے تحفظ کا ایک موثر ذریعہ رہا ہے، مگر حالیہ اقدامات نے اسے ایک ’’لائف لائن‘‘ سے ’’دباؤ کے آلے‘‘ میں بدلنے کا خدشہ پیدا کر دیا ہے۔
ہندو انتہا پسند تنظیوں کے دعوے پر عدالت نے سنبھل کی شاہی جامع مسجد کے سروے کا حکم دیا۔ مسلمانوں کا کہنا ہے کہ ہمیں اپنا مؤقف پیش کرنے کا موقع ہی نہیں دیا گیا
نیویارک ٹائمز کے مطابق راشٹریہ سویم سیوک سنگھ خفیہ، نیم عسکری اور ہندو انتہا پسند نظریاتی تنظیم ہے جو 1925 سے تربیتی کیمپس کے ذریعے مذہبی نفرت پھیلا رہی ہ