Category: انڈیا

محسن نقوی نے ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کا قبضہ ملنے کی تصدیق کرتے ہوئے اسے 5 اسٹار ہوٹل میں تبدیل کرنے کا اعلان کر دیا۔

افغانستان میں شدید غذائی قلت اور صحت کے نظام پر بڑھتے دباؤ پر اوچا نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے طالبان حکومت کی ترجیحات اور امدادی فنڈز کی شفافیت پر سنگین سوالات اٹھا دیے ہیں۔

مکہ مکرمہ میں مسجد کے تقدس کی پامالی پر 2 بنگلہ دیشی شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی، جبکہ عدالتی تحقیقات کے ذریعے ملزمان کے حق میں پھیلائی جانے والی گمراہ کن افواہوں کو رد کر دیا گیا۔

طلبہ سیاست سے عسکریت پسندی تک کا سفر طے کرنے والے بشیر زیب کون ہیں، جنہیں کالعدم بی ایل اے نے سربراہی کے عہدے سے برطرف کر دیا ہے۔

ٹرمپ نے ایران کے خلاف بڑی فوجی کارروائی کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کو کچھ بڑا کرنا ہوگا۔

مقامی حکام کا کہنا ہے کہ اس سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو دہشتگردی سے متعلقہ جرائم جیسے کہ فنڈنگ، سفر اور بھرتی کو روکنے میں مدد ملے گی۔

گپتا پر قتل کی سازش اور قتل کی کوشش کے الزامات عائد ہیں، جن پر اسے زیادہ سے زیادہ 10 سال قید کی سزا ہو سکتی ہے۔ مقدمہ نیویارک کے جنوبی ضلع میں ایف بی آئی اور ڈی ای اے کی نگرانی میں چل رہا ہے۔

اعلامیے کے مطابق جنرل انیل چوہان مئی 2026 تک چیف آف ڈیفنس اسٹاف برقرار رہیں گے

کرناٹک حکام کے مطابق اگلے ماہ سے اس فیصلے پر عمل درآمد کیا جائے گا

یہ دیکھنا باقی ہے کہ آیا یہ بحث محض بیان بازی تک محدود رہتی ہے یا مستقبل میں عملی پالیسیوں کا حصہ بھی بنتی ہے۔

انڈیا کا کہنا ہے کہ انھیں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان بڑھتے ہوئے تعلقات اور اس پیش رفت کے بارے میں اطلاعات تھیں اور اُن پر غور بھی کیا جا رہا تھا۔

کشمیر میں ظلم و زیادتی، اقلیتوں کے ساتھ ناروا سلوک، اور پاکستان مخالف کارروائیاں نہ صرف بھارت میں بلکہ فوج کے اندر اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے اہلکاروں کے جذبات کو مجروح کرتی ہیں۔

یاد رہے کہ چند دن قبل امریکی وزیر تجارت ہاورڈ لٹ نِک نے کہا تھا کہ بھارت جلد امریکا سے تجارتی مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر مجبور ہو جائے گا اور معافی مانگے گا۔

سکھوں کی طرف سے یہ مؤقف اپنا گیا کہ پاکستان کو سیلابی صورتحال سے دوچارکرنے لئے مشرقی پنجاب کو بھی سیلاب کی نذر کردیا

تحقیقات سے معلوم ہوا یہ دھمکی ایک ذاتی جھگڑے کا نتیجہ تھی، بہار کے رہائشی اشون کمار سپرا اپنے دوست فیروز کو پھنسانا چاہتا تھا۔