Category: مشرق وسطیٰ

یورو میڈ مانیٹر اور اقوام متحدہ کی رپورٹس میں اسرائیلی حراستی مراکز کے اندر فلسطینی قیدیوں پر سیکیورٹی کتوں کے ذریعے جنسی زیادتی اور منظم تشدد کا انکشاف سامنے آیا ہے۔

خیبر پختونخوا میں پولیس کے سیکیورٹی الاؤنس میں 50 فیصد اضافہ اور جدید آلات کے لیے 9 ارب روپے کی منظوری سے فورس کی آپریشنل صلاحیتوں میں اضافہ ہوگا۔

قومی سلامتی جیسے حساس معاملے کو سیاسی جلسوں میں جگت بازی کا نشانہ بنانا اور مولانا فضل الرحمن کی طرف سے عارضی کرفیو کا تمسخر اڑانا سیکیورٹی فورسز کی قربانیوں کی توہین ہے، جس سے ملک میں بداعتمادی پھیلتی ہے۔

سعودی اتحادی افواج کا دعویٰ ہے کہ حوثیوں کی جانب سے ریاض کی طرف داغا گیا کروز میزائل فضائی دفاعی نظام نے تباہ کردیا۔

یمن کے صوبہ تعز میں بازار پر فضائی حملے سے 30 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے، حوثیوں اور حکومتی فورسز نے ایک دوسرے کو ذمہ دار قرار دے دیا۔

بھارتی ریاست آسام میں بے دخلی آپریشن کے دوران 750 سے زائد مسلم خاندان بے گھر ہوگئے، مساجد اور قبرستانوں کی مسماری پر شدید احتجاج کیا گیا۔

مصر اور قطر نے 7.5 ارب ڈالر مالیت کے تعمیراتی منصوبے منصوبے پر اتفاق کیا ہے جو بحیرہ روم کے ساحلی علاقے میں تعمیر و ترقی پر مشتمل ہوگا

یو اے ای میں قومی پرچم کی توہین پر 25 سال قید اور پانچ لاکھ درہم تک جرمانہ عائد کیا جائے گا

حالیہ رپورٹ کے مطابق غزہ کے 36 ہسپتالوں میں سے محض 14 ہسپتال فعال ہیں جبکہ اکتوبر 2023 سے اب تک 1,700 سے زائد طبی عملہ شہید ہوچکا ہے

قبل ازیں اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو نے ڈھٹائی اختیار کرتے ہوئے الٹا حماس پر ہی امن معاہدے کی خلاف وزری کا الزام عائد کردیا اور اپنی افواج کو غزہ پر فوری اور بڑے حملے کا حکم دیا تھا۔

پاکستان نے اسرائیل کی غزہ امن معاہدے کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے اپنا کردار ادا کرنے کا مطالبہ کردیا

غزہ میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے امن معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے 97 فلسطینی شہید کردیے جبکہ 230 سے زائد افراد زخمی ہوئے

ریاستِ پاکستان کی پالیسی ہمیشہ یہی رہے گی کہ 1967 سے پہلے کی سرحدوں کی بنیاد پر فلسطینی ریاست قائم کی جائے، شہباز شریف

امریکی صدر، قطر، ترکیہ اور مصر کے رہنماؤں نے معاہدے کو مشرقِ وسطیٰ میں امن کی بڑی کامیابی قرار دیا

مصری حکام کے مطابق، اجلاس کا بنیادی مقصد غزہ میں پائیدار جنگ بندی اور انسانی بحران کے فوری حل کے لیے عملی اقدامات کرنا ہے

ذرائع کے مطابق پاکستان کا مؤقف آج بھی مسلم دنیا میں سب سے زیادہ اصولی ہے — یعنی 1967ء کی سرحدوں کے مطابق ایک خودمختار، قابلِ عمل فلسطینی ریاست کا قیام، جس کا دارالحکومت القدس الشریف ہو۔