Category: پاکستان

پاکستان، ترکیہ، قطر اور انڈونیشیا کا بدر ایم او یو دفاعی صنعت، ٹیکنالوجی اور مشترکہ پیداوار میں تعاون بڑھانے کی اہم پیش رفت ہے۔

سعودی اتحاد نے مکہ ریجن کی جانب آنے والے ڈرون کو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے، پاکستان نے سعودی عرب کے ساتھ یکجہتی کا اعادہ کیا ہے۔

چین نے ڈی ایف 61 بین البراعظمی میزائل کو راکٹ فورس میں شامل کرلیا، شمالی کوریا کے نئے تجربات اور جاپان کی جوہری پالیسی بھی عالمی توجہ کا مرکز بن گئی۔

مظفرگڑھ اور فیصل آباد کے افسوسناک واقعات نے رشتوں کے خلوص اور تحفظ کے دعوؤں کو بے نقاب کر دیا ہے۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جنہیں ہم اپنا محافظ اور ہمدرد سمجھتے ہیں، وہ حقیقت میں مددگار ہیں یا مکار؟

اسرائیل میں حکومت سازی کے عمل میں یشار پارٹی کے سربراہ گاڈی آئزنکوٹ کو کنیسٹ کے 67 ارکان کی حمایت حاصل ہو گئی ہے، جس سے بنیامین نیتن یاہو کی دوبارہ اقتدار میں واپسی کے امکانات مزید کم ہو گئے ہیں۔

بحث کا اختتام اس موقف پر ہوا کہ انڈس واٹرز معاہدے کی بحالی اور کشمیر تنازع کا حل خطے میں امن کے لیے ناگزیر ہیں۔ پاکستان کی حمایت میں کئی ارکان نے کہا کہ پانی بنیادی حق ہے، جنگی ہتھیار نہیں۔

رند نے کہا، "سیاست دان جھوٹے وعدے کرتے ہیں اور پھر بھول جاتے ہیں، ہم کھلاڑی صرف تصویریں کھنچوانے کے لیے رہ گئے ہیں

ان الزامات کا مقصد بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی ساکھ کو نقصان پہنچانا ہے

سینیٹ الیکشن میں مراد سعید خیبر پختونخوا اسمبلی سے 26 ووٹ لے کر سینیٹر منتخب ہوئے تھے

پاکستان، افغانستان اور ازبکستان نے یو اے پی ریلوے منصوبے کے فیز یبلٹی اسٹڈی معاہدے پر دستخط کر دیے

پاکستانی مندوب نے مزید کہا کہ بھارت نہ صرف پاکستان بلکہ دیگر ممالک میں بھی دہشت گردی کی معاونت اور پشت پناہی کرتا ہے۔ انہوں نے بھارت کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو بھی اجاگر کیا، جن میں اقلیتوں کے ساتھ امتیازی سلوک شامل ہے، اور جنہیں بین الاقوامی تنظیموں نے بارہا رپورٹ کیا ہے۔

مذاکرات میں ٹرانزٹ سہولیات، تکنیکی ٹیموں کے قیام اور تجارتی ترقی کے دیگر پہلوؤں پر بھی مثبت پیش رفت ہوئی ہے۔

طالبان حکام کی ٹی ٹی پی کے خلاف سنجیدگی پاکستان کی سفارتی کامیابی ہے

پاکستانی ذرائع نے دعوی کیا تھا کہ جنگ کے دوران بھارت کے رافیل سمیت 5 طیارے گرائے گئے ہیں جس کی بھارتی حکام نے تو باقاعدہ تصدیق نہیں کی تاہم عالمی میڈیا اور ڈونلڈ ٹرمپ بارہا اس کی تصدیق کر چکے ہیں۔

نیوی ہیڈ کوارٹر آمد پر سعودی بحریہ کے سربراہ کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا