Category: پاکستان

پاکستان، ترکیہ، قطر اور انڈونیشیا کا بدر ایم او یو دفاعی صنعت، ٹیکنالوجی اور مشترکہ پیداوار میں تعاون بڑھانے کی اہم پیش رفت ہے۔

سعودی اتحاد نے مکہ ریجن کی جانب آنے والے ڈرون کو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے، پاکستان نے سعودی عرب کے ساتھ یکجہتی کا اعادہ کیا ہے۔

چین نے ڈی ایف 61 بین البراعظمی میزائل کو راکٹ فورس میں شامل کرلیا، شمالی کوریا کے نئے تجربات اور جاپان کی جوہری پالیسی بھی عالمی توجہ کا مرکز بن گئی۔

مظفرگڑھ اور فیصل آباد کے افسوسناک واقعات نے رشتوں کے خلوص اور تحفظ کے دعوؤں کو بے نقاب کر دیا ہے۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جنہیں ہم اپنا محافظ اور ہمدرد سمجھتے ہیں، وہ حقیقت میں مددگار ہیں یا مکار؟

اسرائیل میں حکومت سازی کے عمل میں یشار پارٹی کے سربراہ گاڈی آئزنکوٹ کو کنیسٹ کے 67 ارکان کی حمایت حاصل ہو گئی ہے، جس سے بنیامین نیتن یاہو کی دوبارہ اقتدار میں واپسی کے امکانات مزید کم ہو گئے ہیں۔

محسن رضائی نے پیوٹن سے ملاقات میں ایرانی قیادت کا پیغام پہنچانے کا دعویٰ کیا، تہران نے امریکہ سے مذاکرات کے لیے سات شرائط پوری کرنے پر اصرار کردیا۔

ملیحہ لودھی کی جانب سے پاکستان کی کوششوں کو علامتی قرار دینے کے تاثر کو رد کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ یہ شمولیت ایک تاریخی اور اسٹریٹجک قدم ہے۔ پاکستان کا ماننا ہے کہ عدم شمولیت سے فلسطینی عوام کی مشکلات میں اضافہ، عالمی رابطہ کاری میں کمزوری اور پائیدار حل کے مواقع ضائع ہو سکتے تھے۔

اس پالیسی اپ گریڈ سے نہ صرف پاکستانی طبی ماہرین کو فائدہ پہنچے گا بلکہ قطر کے صحت کے نظام کو بھی تجربہ کار اور قابل اعتماد انسانی وسائل میسر آئیں گے۔ پاکستانی ڈاکٹر پہلے ہی قطر کے صحت کے شعبے میں ایک اہم کردار ادا کر رہے ہیں اور اس نئے فیصلے سے دونوں ممالک کے درمیان صحت اور تعلیم کے شعبوں میں ادارہ جاتی تعاون کو مزید تقویت ملے گی۔

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور نے فیصلہ کیا کہ 10 رکنی پارلیمانی وفد عوام کی طرف سے روضہ رسول ﷺ پر سلام عرض کرے گا اور عمرہ ادا کرے گا، تمام اخراجات سرکاری ہوں گے

سوات کے وادی کالام میں تین روز گزرنے کے باوجود برفباری کی وجہ سے اہم شاہراہیں بند، ہزاروں سیاح اور مقامی افراد پھنس گئے

مجموعی طور پر دونوں کو 17، 17 سال قید کی سزائیں سنائی گئیں اور تین کروڑ ساٹھ لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا، پیکا سیکشن 11 میں دونوں ملزمان کو بری کردیا گیا۔

طلبہ کا کہنا ہے کہ وہ گزشتہ کئی ہفتوں سے غیر یقینی صورتحال کا شکار ہیں، رہائش، خوراک اور سیکیورٹی سے متعلق مسائل بڑھتے جا رہے ہیں، جبکہ تعلیمی سرگرمیاں بھی متاثر ہو رہی ہیں۔ ان کا مطالبہ ہے کہ پاکستانی سفارتخانے فوری طور پر افغان حکام کے ساتھ رابطہ کر کے تصدیقی عمل مکمل کریں تاکہ ان کی واپسی ممکن بنائی جا سکے۔

قائد حزب اختلاف ڈاکٹر عباد اللہ نے کہا کہ خیبرپختونخوا کو سکیورٹی کے لیے سب سے زیادہ فنڈز ملے، لیکن صوبے میں سی ٹی ڈی، فارنزک لیب اور سیف سٹی نہ ہونے کے باعث مسائل برقرار ہیں

پاکستان نے عالمی امن کے لیے بنائے گئے اہم فورم ’بورڈ آف پیس‘ میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔ یہ قدم غزہ میں جنگ بندی، فلسطینی ریاست کے قیام اور خطے کے استحکام کے لیے ایک اسٹریٹجیک اقدام ہے، جسے ملکی و بین الاقوامی سطح پر مثبت ردعمل ملا ہے

صدر ٹرمپ کے مطابق 59 ممالک حماس کے خلاف تعاون کر رہے ہیں، جبکہ پاکستان میں بعض سوشل میڈیا حلقے اس حقیقت کو غلط بیانیے کے لیے استعمال کر رہے ہیں

ڈیجیٹل عہد میں آزادیٔ اظہار کو اکثر ایک مطلق حق تصور کیا جاتا ہے۔ تاہم جب یہی بنیادی حق گمراہ کُن معلومات، منظم اشتعال انگیزی اور ریاستی اداروں کی کردار کشی کے لیے استعمال ہونے لگے، تو یہ جمہوری استحقاق کی بجائے عوامی امن اور قومی سالمیت کے لیے خطرہ بن جاتا ہے