Category: عالمی خبریں

آزاد کشمیر احتجاج کے دوران اہلکاروں کی شہادت، زخمی ہونے اور اغوا سے متعلق اہم دعوے سامنے آگئے۔

اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان کو افغان عوام سے کوئی مسئلہ نہیں، طالبان دہشت گردی کے خدشات دور کریں تو تعلقات میں مزید پیش رفت ممکن ہے۔

یمن میں حوثیوں کی پیش قدمی اور حکومتی فورسز کی پسپائی کے دوران سعودی عرب نے اتحادی افواج کا کمانڈر تبدیل کردیا۔

شہباز شریف سے عباس عراقچی سمیت ای سی او رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، تجارت، توانائی اور علاقائی روابط پر اتفاق۔

عمران خان نے چیف جسٹس صاحبان کو خط لکھ کر طبی سہولیات کی فراہمی اور سپریم کورٹ کے احکامات پر عملدرآمد کا مطالبہ کیا ہے۔

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ایران امریکا مذاکرات میں پاکستان کے کردار پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد اپنی ذمہ داریاں ادا کر رہا ہے۔

امریکی صدر ٹرمپ آج وائٹ ہاؤس میں قطری وزیراعظم سے ملاقات کریں گے۔ حالیہ ہفتوں میں قطر امریکا اور ایران کے درمیان اہم ثالث رہا ہے۔

ایران اور روس کے درمیان ایس 400 فضائی دفاعی نظام کی خریداری کا معاہدہ طے پا گیا، برطانوی اخبار دی ٹیلی گراف کا دعویٰ۔

ایران کی پاسدارانِ انقلاب بحریہ کا دعویٰ ہے کہ آبنائے ہرمز کے قریب دو آئل ٹینکر بارودی سرنگوں سے ٹکرانے کے بعد آگ کی زد میں آ گئے۔

سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے قطر اور مصر کے ہم منصبوں سے علاقائی صورتحال اور کشیدگی میں کمی کے لیے سفارتی کوششوں پر گفتگو کی۔

سعودی اتحادی افواج کا دعویٰ ہے کہ حوثیوں کی جانب سے ریاض کی طرف داغا گیا کروز میزائل فضائی دفاعی نظام نے تباہ کردیا۔

اسرائیل میں اپوزیشن رہنما گادی آئزن کوٹ کو پارلیمنٹ کے 67 ارکان کی حمایت حاصل ہوگئی، صدر اتوار کو نئے وزیراعظم کی نامزدگی کا فیصلہ سنائیں گے۔

چین نے ڈی ایف 61 بین البراعظمی میزائل کو راکٹ فورس میں شامل کرلیا، شمالی کوریا کے نئے تجربات اور جاپان کی جوہری پالیسی بھی عالمی توجہ کا مرکز بن گئی۔

بھارت نے پرلے میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا، جبکہ فلپائن کو براہموس میزائلوں کی مزید فروخت کے لیے 800 ملین ڈالر تک کے معاہدے پر بات چیت جاری ہے۔

امریکی وسط مدتی انتخابات میں ڈیموکریٹس نے دونوں ایوانوں میں اکثریت حاصل کرلی، ایران جنگ پر ٹرمپ انتظامیہ کے لیے مشکلات بڑھنے کا امکان ہے۔