پاکستانی وزارت خارجہ نے آپریشن سندور کے حوالے سے بھارتی بیانات کو مسترد کر دیاآپریشن سندور پر بھارتی پارلیمنٹ میں بحث پر دفتر خارجہ کا ردعمل بھی سامنے آگیا۔