بھارتی ٹریولر انکیتا کمار نے افغانستان میں طالبان اہلکاروں سے ملاقاتوں کے حیران کن انکشافات کیے، پاکستان مخالف بیانات اور بھارت سے قربت کی تفصیلات سامنے آگئیں۔
اسپتال کی حساس حدود کے باہر فوٹوگرافرز سلمان خان کو تصاویر کے لیے مسلسل پکار رہے تھے، جس پر اداکار نے سخت ناپسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے غصے کے اشارے کیے۔
اداکار نے صنم پر فخر کا اظہار کرتے ہوئے مزید لکھا کہ مجھے آپ پر بے حد فخر ہے کہ آپ نے 79 ویں کانز فلم فیسٹیول کے ریڈ کارپٹ پر چل کر پاکستان کی نمائندگی کی
سال 1961 کے بعد یہ پہلی بار ہوا ہے کہ اسپین نے اس مباثہ عکاس مقابلے کو نشر کرنے کے بجائے اپنے ٹی وی پر متبادل پروگرام پیش کیے۔ آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں جیسے ہی یورو ویژن کا فائنل شروع ہوا، اسپین کے سرکاری نشریاتی ادارے نے مقابلے کی لائیو فیڈ کاٹنے کے بعد اسکرین پر فلسطین کے حق میں ایک مضبوط اور باضابطہ بیان نشر کر دیا۔
معروف گلوکارہ نے اس کامیابی پر خدا کا شکر ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ یہ تاریخی اعزاز اپنے بیٹے، اپنے تمام سامعین، چاہنے والوں، خاندان اور ان تمام لوگوں کے نام کرتی ہیں جو برسوں سے ان کے اس فنی سفر کا حصہ رہے ہیں۔
سینیئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے اسٹار اداکار فہد مصطفیٰ کو مشورہ دیا تھا کہ انہیں اب اسکرین پر اپنی ہم عمر ہیروئنز کے ساتھ کاسٹ ہونا چاہیے۔ فہد مصطفیٰ کی جانب سے اس پر ردِعمل سامنے آنے کے بعد یہ معاملہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا تھا اور اب امر خان نے بھی اس کی کھل کر حمایت کی ہے۔
مندانا کریمی نے بھارت سے اپنی مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انہیں یہاں کسی قسم کی سپورٹ نہیں ملی۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران کے سپریم لیڈر کے انتقال کے بعد بھارت میں لوگ سڑکوں پر نکل کر ماتم کر سکتے ہیں لیکن وہ ایسا نہیں کر سکیں۔
وجے اور تریشا کے درمیان تعلقات کی خبریں اس وقت شدت اختیار کر گئیں جب 2025 میں وجے کی اہلیہ سنگیتا نے اپنی 26 سالہ شادی ختم کرنے کا فیصلہ کیا اور وجے پر ایک اداکارہ کے ساتھ مبینہ تعلقات کا الزام لگایا۔ سنگیتا اور ان کے بچے حلف برداری کی اس اہم تقریب میں شریک نہیں تھے۔
دانش تیمور نے اس تنقید پر کسی ردِعمل کا اظہار نہیں کیا، تاہم ملک عقیل نے سوشل میڈیا کے ذریعے ان کا دفاع کرتے ہوئے ایک مؤثر پیغام جاری کیا۔ انہوں نے لکھا کہ "وہ بس میں آیا اور اپنی محبت سے سب کے دلوں میں بس گیا۔" ملک عقیل نے عظمیٰ طاہر کی باتوں پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ غریب ہونا کوئی برائی نہیں ہے اور ہر کامیاب شخص کی زندگی میں شروعات کا ایک کٹھن دور ہوتا ہے۔