شمالی یمن کے پہاڑوں سے ابھرنے والی حوثی تحریک آج علاقائی سیاست کا بااثر فریق بن چکی ہے۔ زیدی تاریخ، اندرونی محرومیوں اور بیرونی جنگوں نے اس گروہ کو کس طرح ایک بڑی عسکری قوت بنایا؟
کوہاٹ حملہ کے بعد متضاد دعووں نے سرحد پار دہشت گردی کا معاملہ اجاگر کیا ہے۔ اقوام متحدہ کی رپورٹس کی روشنی میں ماہرین نے کالعدم گروہوں کے گٹھ جوڑ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
افغان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کے انٹرویو پر ردعمل سامنے آیا ہے۔ پاکستان نے دہشت گردی کو اندرونی معاملہ قرار دینے کی کوشش مسترد کرتے ہوئے امن کے لیے سنجیدہ اقدامات پر زور دیا ہے۔
اسلام آباد میں احتجاج روکنے کے لیے سکیورٹی اقدامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے عدالتی احکامات کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی کا انتباہ دیا ہے۔
پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کی گرفتاری کی خبریں سراسر بے بنیاد نکلی ہیں، جن کا مقصد 27 ستمبر کے مارچ سے قبل ملک میں سنسنی اور بدامنی پھیلانا تھا۔
سپریم کورٹ کے باہر علیمہ خان کی جانب سے علی محمد خان کو ڈائس سے ہٹانے کی ویڈیو نے پی ٹی آئی کے اندرونی اختلافات اور قیادت کے درمیان کھینچا تانی پر نئی بحث چھیڑ دی۔