باجوڑ میں امدادی کاروائیوں کیلئے جانے والا صوبائی حکومت کا ہیلی کاپٹر کریش کر گیا

موسمی خرابی کے باعث کے پی حکومت کاہیلی کاپٹر امدادی کارروائیوں کے دوران کریش کرگیا، 3افراد شہید ہوئے
پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، جزوی نقصان

باجوڑ ضلع میں سکیورٹی صورتحال، ابتر
باجوڑ : امن جرگے کا مشترکہ اعلامیہ جاری

ریاستی اداروں سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ غیر ذمہ دارانہ رویہ ترک کرتے ہوئے 70 دنوں کے اندر اندرعملی اقدامات کریں