ایس سی او وزرائے دفاع کے اجلاس سے فوجی روابط مضبوط

ایس سی او وزرائے دفاع اجلاس 2025 میں چین، پاکستان، روس، ایران اور دیگر ممالک نے فوجی تعاون بڑھانے پر زور دیا۔
ایران کے جوہری مسئلہ پر پاکستان کی اقوامِ متحدہ سے اپیل

پاکستان نے ایران کے جوہری مسئلے کے حل کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں فوجی کارروائیوں کی مذمّت کی۔
خیبر چیمبر کے نمائندوں کی پشاور میں ایران قونصل سے ملاقات۔اراکین سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار

قونصل جنرل علی بنفشی خان نےخیبر چیمبر کے وفد کا شکریہ ادا کیا اور کہا یہ ایران کے لیے بہت بڑا اعزاز ہے پاکستان نے ایران کا بھرپور ساتھ دیا۔
پاکستان کا مشرق وسطیٰ کشیدگی کے دوران سفارتی پختگی کا مظاہرہ

کشیدگی کے دوران پاکستان نے عوامی سطح پر سنجیدہ اقدامات کے ساتھ ساتھ خفیہ سفارتی کوششیں بھی جاری رکھیں
وزیراعظم کا علاقائی استحکام کے لیے فوری اقدام

وزیراعظم شہباز شریف نے قطر کے امریکی فوجی اڈے پر حملے کے بعد علاقائی استحکام کے تحفظ کے لیے سفارتی رابطے تیز کر دیے ہیں
ایران کشیدگی میں کمی:قطرمیں امریکی بیس پرحملہ کے بعدجنگ بندی کا اعلان

امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےاسرئیل وایران کشیدگی کے بعد مکمل طورپر جنگ بندی کا اعلان کردیا یاد رہے اسرائیل۔ایران کشیدگی بارہ روزسے جاری تھی
ایران پر امریکی حملہ بھارتی فضائی حدود کا استعمال اور پاکستان کا صاف انکار

امریکی حملہ بی ٹو بمبار طیاروں نے ایران پر حملہ کرنے کےلیے بھارتی فضائی حدود استعمال کی
پاکستان کی جانب سے ایران کے جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کی مذمت اور علاقائی استحکام پر زور

پاکستان نے ایران کے جوہری مراکز پر امریکی حملوں کی مذمت کی، بین الاقوامی قانون کا احترام اور تحمل کی اپیل کی
ایران کا ہتھیار ڈالنے سے انکار

ایران: آیت اللہ خامنہ ای نےامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے احکامات کو مسترد کردیا
بھارت نے ایران سے راستے جدا کرلیئے

حالیہ جنگی صورتحال میں بھارت کی ایران دشمنی کھل کر سامنے آگئی ہے۔ بھارت کے حالیہ طرزِعمل نے اس کے اصل اہداف کو ظاہر کردیا ہے۔