ٹرمپ کا دورانِ جنگ ایرانی فضائی حدود پر مکمل کنٹرول کا دعویٰ

ایران جنگ شدت اختیار کر گئی؛ تہران میں دھماکے ٹرمپ کا ایرانی فضائی حدود پر کنٹرول کا دعویٰ۔
صدر ٹرمپ کی ایران اسرائیل کشیدگی کے باعث جی سیون اجلاس سے فوری واپسی

ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران اسرائیل تنازع کی شدت کے باعث جی سیون اجلاس سے فوری واپسی۔ امریکہ واپسی پر قومی سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔
ایران تنازع: برطانوی حمایت کا امکان، تنأؤ میں اضافہ

رطانیہ نے اسرائیل کو ممکنہ عسکری مدد فراہم کرنے کا عندیہ دے دیا، مشرق وسطیٰ میں جنگ کے خطرات بڑھ گئے ہیں۔
ایران-اسرائیل تنازعے سے اڈانی گروپ اور بی جے پی کی مغربی ایشیائی حکمتِ عملی خطرے میں

ایران-اسرائیل کشیدگی کے باعث اڈانی گروپ کے مشرق وسطیٰ میں معاشی اور دفاعی منصوبے خطرے میں ہیں، جو بھارت کے سیاسی اتحاد کو متاثر کر سکتے ہیں۔
ایران-اسرائیل کشیدگی کے دوران جھوٹے پراپیگنڈے سے پاکستان کو جنگ میں الجھانے کی کوشش

ایران-اسرائیل کشیدگی کے دوران پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے تیزی سے پھیل رہے ہیں، جن کا مقصد اسے عالمی سطح پر بدنام کرنا ہے۔
پاکستان کی اسرائیلی حملوں کی مذمت اور ایران کی حمایت

وزیرِاعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر سے رابطہ کیا، اسرائیلی حملے کی مذمت کی، ایران کے دفاع کے حق کی حمایت کی، اور عالمی ردعمل پر زور دیا۔
پاکستان کی جانب سے اقوام متحدہ میں ایران پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت

پاکستان کے سفیر عاصم افتخار احمد نے اسرائیل کے حملے کو ظالمانہ اور ناانصافی قرار دیتے ہوئے ایران کے ساتھ یکجہتی کا اعلان کیا۔
ایرانی تنصیبات پر اسرائیلی حملہ: موساد کے تین خفیہ آپریشنز کی تفصیلات منظر عام پر

اسرائیلی حملہ ۔۔ تفصیلات اسرائیلی میڈیا نے اسرائیلی حملہ کی جو تفصیلات جاری کی ہیں ان کے مطابق اس کارروائی سے قبل کئی مہینوں تک ایران کے سینئر سیکورٹی اہلکاروں اور جوہری سائنسدانوں پر خفیہ نگرانی کی گئی۔ یہ افراد اب منظر سے ہٹا دیے گئے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ ایران کے اسٹریٹجک میزائلوں […]
اسرائیلی حملے پر عالمی مذمت، مشرق وسطیٰ کشیدگی میں اضافہ

اسرائیل کی جانب سے ایران کے ایٹمی و عسکری مقامات پر حملوں پر عالمی مذمت سامنے آئی ہے، جنگ کے خدشات میں اضافہ ہو گیا ہے۔
اسرائیل کا ایران پر مہلک حملہ، اعلیٰ کمانڈرز ہلاک

ایران نے اسرائیل پر جوابی کاروائی میں 100 سے زائد ڈرونز کی مدد سے حملہ کر دیا۔ پاکستان اور سعودی عرب نے اسرائیلی حملے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ایران کی عوام کے ساتھ یک جہتی کا اعلان کیا ہے ۔