حکومت کا ملک ریاض کے خلاف 1 ارب 12 کروڑ کی منی لانڈرنگ کے ثبوت ملنے کا دعویٰ

وفاقی وزیر کی جانب سے یہ دعوی بھی کیا گیا کہ بحریہ ٹاؤن کے عملے نے ریکارڈ جلانے کی کوشش کی ہے، لیکن زیادہ تر شواہد ایف آئی اے نے اپنی تحویل میں لے لیے ہیں