ڈیرہ اسماعیل میں ٹریفک حادثہ؛ ایک ہی خاندان کے 11 افراد چل بسے

حادثے کا شکار ہونے والی گاڑی خانوزئی، بلوچستان سے ڈیرہ اسماعیل خان آ رہی تھی کہ راستے میں یہ حادثہ پیش آیا
پاکستان بُنا پلیٹ فارم کا حصہ، ڈیجیٹل معیشت میں اہم پیش رفت

پاکستان عرب مانیٹری فنڈ کے پلیٹ فارم ‘بُنا’ میں شامل ہوا، ڈیجیٹل ادائیگیوں کو فروغ دینے کے لیے اہم قدم
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی دبئی پہنچ گئے

پی سی بی چیئرمین محسن نقوی دبئی میں قومی ٹیم سے ملے، اچانک دورہ کھلاڑیوں کا مورال بلند کرنے اور موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کے لیے کیا گیا۔
صدر آصف زرداری کا کاشغر کی مشہور عیدگاہ کا دودہ

صدر آصف زرداری کا کاشغر کی تاریخی عیدگاہ مسجد کا دورہ، نماز ادا کی اور ثقافتی تعاون و ورثے کے تحفظ پر تبادلہ خیال۔
ڈرائیور لائسنس نہ رکھنے والوں کے خلاف گھیرا تنگ

اسلام آباد پولیس نے ڈرائیونگ لائسنس نہ رکھنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کرلیا
پاکستان بھر میں آج اقلیتوں کا قومی دن منایا جا رہا ہے

یہ دن اس بیان کی تجدیدِ عہد ہے جو بانیِ پاکستان محمد علی جناح نے گیارہ اگست کو تاریخی خطاب کیا تھا۔ آپ نے اپنے خطاب میں فرمایا تھا مذہب و مسلک کی بنیاد پر کسی شہری کے ساتھ امتیازی سلوک نہیں ہوگا
ٹی ٹی پی کی جانب سے آئے روز ڈرون حملے، سکیورٹی ادارے نشانے پر

ٹی ٹی پی کے ڈرون حملوں کے نتیجے میں سکیورٹی اداروں کے لیے نئے خطرات نے جنم لے لیا ہے
تھانہ مچنی گیٹ کے حدود میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ، انچارج شعبہ تفتیش سمیت تین افراد جان بحق

تھانہ مچنی گیٹ کے شعبہ تفتیش کے انچارج انسپکٹر علی حسین دو سولین واجد ولد منصف اور عظمت کے ہمراہ ایک ہی موٹر کار میں جارہے تھے کہ اس دوران علاقہ دارمنگی کے قریب تین موٹرسائیکلوں پر سوار نامعلوم ملزمان نے اندھا دھند فائرنگ کردی۔
فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کے صدر بننے کی افواہوں پر پاک فوج کا ردعمل آ گیا ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا بھارت نے اس بار فوجی کارروائی کی تو ہم اِس بار بھارت کے مشرق سے آغاز کرینگے،
تریچ میر پہاڑی چوٹی سر کرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماؤں کا گروپ روانہ

صوبائی حکومت 2025-26 تریچ میر چوٹی کا سال منا رہی ہے
