سال کے ابتدائی چھ ماہ کے دوران پاک افغان تجارت ایک ارب ڈالر تک پہنچ گئی

رپورٹ کے مطابق 2025 کے ابتدائی چھ ماہ کے دوران افغانستان اور پاکستان کے درمیان تجارت کا حجم تقریباً ایک ارب ڈالر رہا
فرنٹیئرکانسٹیبلری کو فیڈرل فورس میں تبدیل کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری

حکومت نے اس فیصلے پر عمل درآمد کے لیے فرنٹیئر کانسٹیبلری ایکٹ 1915 میں ترامیم کی منظوری دے دی ہے
افغان سفیر کی وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سے اسلام آباد میں ملاقات

ملاقات کے دوران افغانستان میں ایک جدید کینسر ہسپتال کے قیام اور زراعت کے شعبے میں ہونے والی اہم پیش رفت پر افغان سفیر کو مبارکباد پیش کی
پاک۔افغان مذاکرات میں مثبت پیش رفت

سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ سے اسلام آباد میں ملاقات کے موقع پر دونوں فریقین نے بات چیت کے تسلسل اور کھلے رابطے کو دوطرفہ تعلقات کے استحکام کے لئے ناگزیر قرار دیا
افغانستان کا سیاسی منظرنامہ: روس کی حمایت اور خطے میں سفارتی توازن

طالبان حکومت کو تسلیم کرنے پر روس کے فیصلے نے عالمی بحث چھیڑ دی، آئی سی سی کے وارنٹس اور پاکستان کی سفارتی کوششیں جاری ہیں۔
ارشد ندیم کا ورلڈ ایتھلیٹکس مقابلے میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

دورانِ ٹریننگ پنڈلی میں کھچاؤ محسوس ہواتھا، جس بناء پر میں نے مقابلے میں عدمِ شرکت کا فیصلہ کیا
بڑی خوشخبری! اوورسیز پاکستانیوں کے لیے 120 دن تک مفت رجسٹریشن

حکومت پاکستان کا یہ اقدام قابلِ تحسین ہے جو اوورسیز کمیونٹی کے لیے سہولت اور آسانی پیدا کر رہا ہے
بلوچستان میں بی ایل اے کے ہاتھوں مزید 09 پنجابی مسافر اپنی زندگیاں گنوا بیٹھے

بلوچستان کے علاقہ سرڈھاکہ میں جمعرات کی شب انتہائی افسوس ناک واقعہ پیش ایا۔ عسکریت پسند گروہ نے پنجاب سے تعلق رکھنے والے نو مسافروں کو قتل کردیا گیا۔
طالبان۔ بھارت گٹھ جوڑ بے نقاب: سابق افغان جنرل نے اہم انکشاف کر دیا

سابق جنرل سمیع سادات نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ افغان طالبان پاکستان مخالف گروہوں کی معاونت کرتے ہیں
اسلام آباد میں پاک ترک مشترکہ کمیشن کے پہلے اجلاس کاانعقاد

اجلاس دونوں ممالک کے درمیان استحکام، سلامتی اور ترقی کے مشترکہ ایجنڈے کو آگے بڑھانے کی طرف ایک اہم قدم ہے