ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے بابر، رضوان اور شاہین سمیت 25 کھلاڑیوں کا پول نامزد

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹی20 سیریز بیس سے چوبیس جولائی تک کھیلی جائے گی
رلڈ کپ سے قبل پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹی20 انٹرنیشنل سیریز مقرر ہوگئی

پاکستان اور بنگلہ دیش 25 مئی سے پانچ میچوں پر مشتمل ٹی20 انٹرنیشنل سیریز کھیلیں گے، جس سے فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں 17 سال بعد بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی ہوگی۔