یاد ہے کہ پاکستان 57 اسلامی ممالک میں واحد ایٹمی قوت سے اور کئی جنگوں کا تجربہ بھی رکھتا ہے۔ اس تناظر میں حالیہ صورتحال کے دوران پاکستان کا کردار مزید اہمیت کا حامل ہے
یاد ہے کہ پاکستان 57 اسلامی ممالک میں واحد ایٹمی قوت سے اور کئی جنگوں کا تجربہ بھی رکھتا ہے۔ اس تناظر میں حالیہ صورتحال کے دوران پاکستان کا کردار مزید اہمیت کا حامل ہے
ٹی ٹی پی کے اس بیان میں وزیراعظم کے اس موقف کو بھی چیلنج کیا گیا جس میں افغان سرزمین کو “ٹی ٹی پی یا پاکستان” میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنے کا کہا گیا تھا۔
پاکستان صدر شی جن پنگ کے عالمی ترقی، عالمی سلامتی، عالمی تہذیب اور عالمی حکمرانی کے اقدامات کی بھرپور حمایت کرتا ہے۔ انہی کی دور اندیش قیادت کے تحت پاکستان اور چین کے تعلقات غیر معمولی ترقی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پنجاب، خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر میں فلڈ یونٹس کام کر رہے ہیں، ایک انجینئر بریگیڈ، 19 انفٹنری، 7 انجینئرنگ کے یونٹس کام کر رہے ہیں، آرمی کے ہیلی کاپٹرز 26 پروازیں کر چکے ہیں، امدادی کارروائیوں کے دوران 2 قوم کے سپوت شہید، 2 زخمی ہوئے ہیں۔
سنہ 1562 میں ہرکھا بائی کی شادی تیسرے مغل بادشاہ جلال الدین محمد اکبر سے ہوئی تھی۔ کچھ عرصے کے بعد اس جوڑے کے ہاں نورالدین محمد کی پیدائش ہوئی اور اس موقع پر اکبر نے ہرکھا بائی کو ’مریم الزمانی‘ کا لقب دیا۔
سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ ملزمان کی گرفتاری کے علاوہ واردات میں استعمال ہونے والے دونوں پستول نائن ایم ایم اور تھرٹی بور، ون ٹو فائیو موٹرسائیکل اور موبائل فونز برآمد کیے گئے ہیں۔