چالیس ہزار زائرین عراق، شام اور ایران جاکر غائب ہوگئے: سردار یوسف
سردار محمد یوسف کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان کے پاس غائب ہونے والے زائرین کا ریکارڈ دستیاب نہیں ہے، عراق، ایران اور شام نے بھی پاکستان سے یہ مسئلہ اٹھایا تھا
غلام خان بارڈر کو پندرہ روز کی بندش کے بعد آمد و رفت کیلئے کھول دیا گیا
طالبان کی سرحدی فورسز کے ترجمان عابد اللہ فاروقی کے مطابق، خوست میں واقع غلام خان بارڈر کو دو ہفتوں کی بندش کے بعد آج سے مال بردار گاڑیوں کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ آئندہ 15 دن کے لیے کیا گیا ہے۔
بھارت کی جانب سے عالمی تجارتی ادارے میں امریکہ کے خلاف تجارتی کشیدگی میں اضافہ
بھارت نے امریکی مصنوعات پر ۷۲۴ ملین ڈالر کے معاوضاتی ٹیکس عائد کرنے کا منصوبہ ڈبلیو ٹی او کو بھیج دیا، جس سے دوطرفہ مذاکرات کے دوران تجارتی تناؤ میں اضافہ ہوا
پاکستان سے تازہ کشیدگی کے بعد بھارت کا اپنی ڈرون انڈسٹری کو 234 ملین ڈالر کی مراعات کے ذریعے فروغ دینے کا اعلان
پاکستان سےتازہ کشیدگی کے بعد بھارت کا اپنی ڈرون انڈسٹری کے فروغ کے لیے 234 ملین ڈالر کی مراعات کا اعلان کیا۔ اس منصوبے کا مقصد اپنی ڈرون انڈسٹری میں ترقی اوربیرونی انحصارکم کرنا ہے