Category: ہندوکش کا علاقہ

ذرائع یہ بھی بتاتے ہیں کہ چند ہفتے قبل معالج ٹیم نے عمران خان کے ذاتی معالجین کو باضابطہ کانفرنس کال کے ذریعے بریفنگ دی تھی، جس میں کسی سپرا اسپیشلائزیشن کی عدم موجودگی پر اعتراض سامنے نہیں آیا۔ اس پس منظر میں حالیہ عوامی بیانات کو غیر متوقع قرار دیا جا رہا ہے۔

افغانستان میں اقوام متحدہ کے امدادی مشن ( یوناما) کی حالیہ رپورٹ کو دفاعی ماہرین نے حقائق سے بعید اور جانبدارانہ قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے، جس میں دہشت گرد نیٹ ورکس کی موجودگی کو نظرانداز کر کے یکطرفہ بیانیہ اپنایا گیا ہے

مقبوضہ کشمیر کے ضلع کشتیار میں بھارتی فوج نے تین مقامی نوجوانوں کو حراست میں لینے کے بعد جعلی مقابلے میں شہید کر دیا اور ثبوت مٹانے کے لیے ان کے اجسام کو کیمیکلز سے جلا ڈالا

وزیراعظم شہباز شریف نے نیدرلینڈز کے نو منتخب وزیراعظم راب جیٹن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دیتے ہوئے دونوں ممالک کے مابین دوستانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے

خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں دہشت گردوں نے پولیس کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں ڈی ایس پی اسد سمیت چار پولیس اہلکار شہید ہو گئے

سیاسی مبصرین اور حکومتی نمائندوں نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے حالیہ بیان کو وقت اور حالات کے تناظر میں نامناسب قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اداروں سے تصادم کے بجائے گورننس پر توجہ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے

آزادی کی تحریکیں پابندیوں اور پراپیگنڈا سے ختم نہیں ہوتیں۔ کشمیر کے عوام کی آواز، خواہ کتنی ہی دبائی جائے، کسی نہ کسی شکل میں ابھرتی رہے گی کیونکہ مسئلہ سیکیورٹی کا نہیں، سیاسی اور انسانی حقوق اور خالص نظریے کا ہے

پاکستان، افغانستان اور ازبکستان کے وزرائے خارجہ کی موجودگی میں کابل میں امارتِ اسلامیہ کی منسٹری آف پبلک ورکس، ازبکستان کے وزارتِ ٹرانسپورٹ اور پاکستان کے وزارتِ ریلوے کے درمیان سہ ملکی ریلوے منصوبے کی فزیبلٹی سٹڈی سے متعلق مفاہمتی یادداشت پر دستخط بھی کردیے گئے۔

اسحاق ڈار کی افغان وزیر خارجہ سے ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات پر اہم بات چیت ہوئی۔ پاکستان کے وزیر خارجہ اس وقت سہہ فریقی کانفرنس میں شرکے کیلئے اپنے وفد کے ہمراہ کابل میں موجود ہیں۔

طالبان حکومت کو تسلیم کرنے پر روس کے فیصلے نے عالمی بحث چھیڑ دی، آئی سی سی کے وارنٹس اور پاکستان کی سفارتی کوششیں جاری ہیں۔

آئی سی سی نے طالبان رہنماؤں کے وارنٹ جاری کیے ہیں مگر اسرائیل کی غزہ میں خواتین و بچوں پر بمباری پر خاموشی اختیار کر رکھی ہے، صارفین کا سوال

"افغانستان کی صورتحال" قرارداد پر اسلامی امارت نے مثبت نکات کو سراہا، لیکن بعض الزامات اور شمولیت نہ ہونے پر تحفظات کا اظہار کیا ہے

گرینڈ جرگے کا بنیادی مقصد فاٹا میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال پرتفصیلی مشاورت کرنا ہے

بلاول کا بھارت کو مخصوص افراد کی حوالگی کا بیان، سیاسی جماعتوں اور عوام کی مذمت اور بھارت کے الزامات کا تاریخی پس منظر

رواں ہفتے کے آغاز میں اسٹاک مارکیٹ ایکسچینج میں تیزی نظر آئی ہے جس کے نتیجے میں سرمایہ گاروں کے اعتماد، تجارتی معاہدوں میں بہتری، معاشی استحکام اور بہتر مالی نتائج کی امید نے مارکیٹ کو نئی بلندیوں تک پہنچا دیا۔