مظفرگڑھ اور فیصل آباد کے افسوسناک واقعات نے رشتوں کے خلوص اور تحفظ کے دعوؤں کو بے نقاب کر دیا ہے۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جنہیں ہم اپنا محافظ اور ہمدرد سمجھتے ہیں، وہ حقیقت میں مددگار ہیں یا مکار؟
اسرائیل میں حکومت سازی کے عمل میں یشار پارٹی کے سربراہ گاڈی آئزنکوٹ کو کنیسٹ کے 67 ارکان کی حمایت حاصل ہو گئی ہے، جس سے بنیامین نیتن یاہو کی دوبارہ اقتدار میں واپسی کے امکانات مزید کم ہو گئے ہیں۔
دونوں جانب سے باقاعدہ مکالمے اور تکنیکی سطح پر روابط کی ضرورت پر بھی زور دیا گیا تاکہ طے شدہ امور پر موثر عملدرآمد یقینی بنایا جا سکے۔ اس امر پر اتفاق ہوا کہ مسلسل تعاون ادارہ جاتی روابط کو مضبوط بنانے کے ساتھ ساتھ دونوں ممالک میں طویل المدتی توانائی منصوبہ بندی اور ترقی میں معاون ثابت ہوگا۔
سال 2025 میں برآمدات کا بڑا حصہ زرعی مصنوعات پر مشتمل تھا، جن میں خشک دالیں، گریاں اور مونگ پھلی شامل ہیں، اور یہ مجموعی برآمدات کا تقریباً 80 فیصد بنتا ہے۔ اسی دوران صنعتی اشیا، مثلاً دھاگہ اور غیر غذائی خام مال کی برآمدات میں بھی مثبت اضافہ دیکھنے میں آیا۔
بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر محمد اقبال حسین خان نے کہا ہے کہ پاکستان جغرافیائی طور پر وسطی ایشیا اور چین کے لیے گیٹ وے کی حیثیت رکھتا ہے۔ دونوں ممالک کے مابین تجارت کا حجم 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کی بھرپور صلاحیت موجود ہے
روس کی سلامتی کونسل کے سیکریٹری سرگئی شوئیگو نے افغانستان اور تاجکستان کی سرحد پر مسلح جھڑپوں اور دراندازی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سی ایس ٹی او کے تحت سرحدی استحکام کے پروگرام کی تصدیق کر دی ہے
کالعدم ٹی ٹی پی (فتنہ الخوارج) کے سرغنہ نور ولی محسود کی علمی حیثیت بے نقاب؛ دینی اداروں نے اسے 'جعلی مفتی' قرار دیتے ہوئے اس کے نظریات کو مسترد کر دیا
صدر آصف علی زرداری نے ازبک صدر شوکت مرزیایوف کی جانب سے دورہ ازبکستان کی دعوت قبول کر لی ہے، جبکہ دونوں ممالک نے تجارت، آئی ٹی اور زراعت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے
اعلامیے میں اس بات پر اتفاق کیا گیا ہے کہ افغان سرزمین کو کسی بھی ایسی سرگرمی کے لیے استعمال نہیں ہونے دیا جانا چاہیے جو خطے کی سلامتی کے لیے خطرہ پیدا کرے
قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایوف دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے، جہاں صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ان کا پرتپاک استقبال کیا
قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکائیف وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر دو روزہ پہلے سرکاری دورے پر کل پاکستان پہنچ رہے ہیں، جہاں اعلیٰ سطحی ملاقاتوں اور دوطرفہ مذاکرات کے دوران تجارت، لاجسٹکس اور علاقائی روابط پر تعاون بڑھانے پر غور کیا جائے گا