یورو میڈ مانیٹر اور اقوام متحدہ کی رپورٹس میں اسرائیلی حراستی مراکز کے اندر فلسطینی قیدیوں پر سیکیورٹی کتوں کے ذریعے جنسی زیادتی اور منظم تشدد کا انکشاف سامنے آیا ہے۔
قومی سلامتی جیسے حساس معاملے کو سیاسی جلسوں میں جگت بازی کا نشانہ بنانا اور مولانا فضل الرحمن کی طرف سے عارضی کرفیو کا تمسخر اڑانا سیکیورٹی فورسز کی قربانیوں کی توہین ہے، جس سے ملک میں بداعتمادی پھیلتی ہے۔
کراچی میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا تھا کہ پاکستان کی بندرگاہیں عالمی تجارت کے لیے بڑی اہمیت کی حامل ہیں۔ تجارتی سرگرمیوں کے پیش نظر کراچی پورٹ اور پورٹ قاسم کو بہتر کیا جا رہا ہے
عالمی ماحولیاتی فنڈ کے تحت سوات کے گلیشیئر سے نکلنے والے دریا اور ساتھ ساتھ وسطی ایشیا کے نرن، پیانج اور جنوبی قفقاز کے دریائی علاقوں میں متعدد منصوبے شروع کیے جائیں گے
حنا ربانی کھر کی زیرِصدارت منعقدہ 14ویں اجلاس میں وزارتِ خارجہ نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ تجارت اور ٹرانزٹ کاریڈورز کے فروغ سے پاکستان کو بہت سے معاشی فوائد حاصل ہو سکتے ہیں
صوبائی حکومت خیبرپختونخوا نے میڈیکل ٹورازم کے فروغ کے لیے بڑا قدم اٹھانے کا فیصلہ کرلیا۔ صوبائی حکومت نے ہمسایہ ملک افغانستان اور وسطی ایشیائی ممالک سے آنے والے مریضوں کو فوری ویزا دینے کا منصوبہ تیار کرلیا ہے۔