Category: چین

اسحاق ڈار سے لیاقت بلوچ کی قیادت میں جماعت اسلامی کے وفد کی ملاقات، پٹرولیم قیمتوں اور کم آمدنی والے طبقے کو ریلیف دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عمران خان خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج سے آگاہ تھے، سلمان صفدر نے ملاقات میں انہیں صورتحال سے متعلق بتایا۔

مریم نواز نے وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کو ہتکِ عزت کا قانونی نوٹس بھجوانے کا اعلان کرتے ہوئے الزامات کے ثبوت سامنے لانے کا مطالبہ کیا ہے۔

مسٹر پتلو کی حفاظتی ضمانت اسلام آباد ہائیکورٹ نے منظور کرلی، عدالت نے انہیں 10 نومبر تک متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی۔

سعودی اتحاد کے مطابق مکہ ریجن میں ایک ڈرون کی نشاندہی کے بعد اسے فضا میں ہی تباہ کر دیا گیا۔

ایدھی کے مطابق لاہور میں دس ماہ میں 112 افراد نے اپنی جان لے لی، جو پچھلے پورے سال کی تعداد کے تقریباً برابر ہے۔ مگر یہ صرف وہ کیس ہیں جو ریکارڈ میں آئے۔ جو چھپا لیے گئے یا جن کی کوئی گنتی ہی نہیں ہوئی، ان کی تعداد کوئی نہیں جانتا۔

سی پیک فیز ٹو پاک چین دوستی کی نئی بنیاد بنے گا، جس سے پاکستان کے پسماندہ علاقوں پر مثبت اثرات مرتب ہونگے

اس کے علاوہ دیگر سیاسی رہنماؤں اور سفارت کاروں نے بھی چین کو خصوصی مبارکباد دی اور امید ظاہر کی کہ پاکستان اور چین ہمیشہ یک قالب دو جان رہیں گے۔

فلپائن میں بھی طوفان سے تباہ کاریاں ہوئیں اور 3 افراد ہلاک ہوئے جبکہ ہزاروں لوگ بے گھر ہوگئے۔

صدر آصف زرداری کا کاشغر کی تاریخی عیدگاہ مسجد کا دورہ، نماز ادا کی اور ثقافتی تعاون و ورثے کے تحفظ پر تبادلہ خیال۔

انہوں نے کہا کہ فی الحال تجارتی شرائط پر بات نہیں کی جائے گی البتہ مذاکرات کے دوران مستقبل میں مشترکہ اقدامات پر بھی تبادلہ خیال ہوا ہے۔

معرکۂ حق اور بنیان مرصوص میں جے 10 اور جے ایف17 طیاروں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ یہ دورہ پاکستان اور چین کے درمیان اعلیٰ سطح کے روابط کی روایت کو مزید مستحکم کرے گا۔

پہلے مرحلے میں بنیادی ڈھانچے اور توانائی منصوبوں کی کامیاب تکمیل ہوئی۔ اب سی پیک 2.0 صنعتی ترقی، تجارت اور علاقائی رابطوں پر توجہ دے گا۔

جہاں ایک طرف شہباز شریف مہمان خصوصی کی حیثیت میں نظر آئے وہیں بھارتی وزیراعظم مودی کو تقریب میں دعوت تک نہ دی گئی۔

چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ چین اقتصادی ترقی کے تمام شعبوں میں پاکستان کی مدد جاری رکھے گا، خاص طور پر جب کہ سی پیک اپنے دوسرے مرحلے میں داخل ہو چکا ہے اور اس کے تحت پاکستان کے اہم ترین اقتصادی شعبوں پر توجہ مرکوز کی جا رہی ہے۔