Category: معیشت

رانا ثناء اللہ نے کہا کہ لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے، حکومت اور تحریک انصاف میں بیک ڈور رابطے جاری ہیں۔

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے منشور میں پاک افغان سرحد سے متعلق بیانیے پر سیاسی اور قانونی حلقوں میں شدید بحث چھڑ گئی ہے۔

سندھ میں نئے انتظامی یونٹس کا مطالبہ پھر سامنے آگیا، فاروق ستار نے 6 یونٹس، یکساں وسائل اور بااختیار بلدیاتی نظام کی حمایت کردی۔

پشاور لانگ مارچ کی جانب جانے والی غلیلوں سے بھری گاڑی پکڑی گئی۔ حکام نے جلاؤ گھیراؤ اور املاک کو نقصان پہنچانے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔

ملک میں بہتر طرزِ حکمرانی اور مساوی ترقی کے لیے نئے صوبوں کا قیام ناگزیر ہو چکا ہے، جس کی 76 فیصد نوجوانوں نے توثیق کر دی ہے۔

بی این ایم کے وفد نے جنیوا میں اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپ سے ملاقات کر کے جبری گمشدگیوں سے متعلق رپورٹ پیش کی ہے۔

پٹرولیم ڈویژن نے پیٹرول کی قیمت میں 14.92 روپے اور ڈیزل میں 15 روپے فی لیٹر اضافے کا اعلان کر دیا ہے، نئی قیمتیں ایک ہفتے کے لیے نافذ العمل ہوں گی۔

اس اہم فیصلے کے پیچھے قطر کی جانب سے ملنے والے مثبت اشارے بتائے جا رہے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قطر سے طویل مدتی معاہدوں کے تحت گیس کی فراہمی اسپاٹ مارکیٹ کی قیمتوں کے مقابلے میں نمایاں طور پر سستی ہوگی۔

اعداد و شمار کے مطابق، اس ایک سال کے عرصے میں مرکزی بینک کے اپنے ذخائر میں 5 ارب 55 کروڑ 29 لاکھ ڈالرز کا اضافہ ہوا، جبکہ کمرشل بینکوں کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 95 کروڑ 67 لاکھ ڈالرز کا اضافہ دیکھا گیا۔

مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں ٹیکسٹائل برآمدات میں 1.48 فیصد اضافہ ہوا، جو 15.07 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، جبکہ گزشتہ سال اسی مدت میں یہ 14.85 ارب ڈالر تھیں۔

عالمی منڈی میں تیل 126 ڈالر فی بیرل تک پہنچنے کے باوجود حکومت نے 129 ارب روپے کی سبسڈی برقرار رکھتے ہوئے ٹارگٹڈ ریلیف پروگرام میں ایک ماہ کی توسیع کر دی۔

ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 19 روپے 39 پیسے کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 399 روپے 58 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے۔

رقم کا دوسرا حصہ، 60 ملین یورو، کراچی میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے منصوبوں پر خرچ کیا جائے گا۔ اس فنڈنگ سے شہر میں دو بڑے فلٹریشن پلانٹس تعمیر کیے جائیں گے جن کے ذریعے روزانہ کی بنیاد پر 30 کروڑ لیٹر صاف پانی فراہم کیا جائے گا۔

اسلام آباد میں پہلے ہائی لیول پاک-یورپی یونین بزنس فورم کا آغاز ہو گیا ہے، جس کا مقصد تجارت کو طویل مدتی سرمایہ کاری، ٹیکنالوجی کی منتقلی اور پائیدار صنعتی ترقی میں تبدیل کرنا ہے۔

اس اقدام کا مقصد ایران کو عالمی منڈیوں تک رسائی کے لیے متبادل اور محفوظ روٹس فراہم کرنا ہے، جس سے نہ صرف دوطرفہ تجارت بلکہ علاقائی معاشی سرگرمیوں میں بھی اضافہ ہوگا۔

پٹرولیم ڈویژن کے مطابق نئی قیمتوں کا مقصد سپلائی چین کو برقرار رکھنا اور بین الاقوامی منڈی میں ہونے والے اضافے کے اثرات کو منتقل کرنا ہے۔