کسی بھی ریاست کا استحکام اس کے سلامتی کے اداروں اور شہداء کی قربانیوں سے جڑا ہوتا ہے۔ مولانا فضل الرحمن کی جانب سے اداروں پر متنازع بیانات ان کی سیاست کو شدید تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔
افغان کرنسی کے استحکام پر مولانا فضل الرحمٰن کے بیانیے کا معاشی و سیاسی تجزیہ۔ جانئے کرنسی کی قدر، معاشی ترقی اور جمہوری تضادات کا حقیقت پسندانہ جائزہ۔
آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر کے نعروں اور حکومتی اقدامات میں واضح تضاد سامنے آ گیا۔ الحاق پاکستان پر متنازع بیانات سے لے کر پرتعیش گاڑیوں کی خریداری اور کابینہ کی توسیع تک، ان کا ریکارڈ سوالیہ نشان بن گیا۔
خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے خلاف کامیاب اقدامات کے بعد ٹی ٹی پی، افغان اور بھارتی اکاؤنٹس پرانی اور جعلی ویڈیوز کے ذریعے گمراہ کن پروپیگنڈا کر رہے ہیں۔
وال اسٹریٹ جرنل کا دعویٰ ہے کہ ایران حوثیوں کو سعودی عرب پر حملوں کے لیے انٹیلی جنس، فوجی تربیت، میزائل اور ڈرونز فراہم کر رہا ہے، جبکہ تہران نے الزامات مسترد کردیے۔
اس جعلی پلیٹ فارم نے جھوٹی خبر پھیلائی ہے کہ صدرِ مملکت ایک موذی مرض میں مبتلا ہیں اور ان کی حالت تشویشناک ہے، جبکہ ساتھ ہی یہ بے بنیاد دعویٰ بھی کیا گیا کہ فوج انہیں مستعفی ہونے اور عہدے سے ہٹانے کے لیے دباؤ ڈال رہی ہے۔
تحقیقات سے ثابت ہوا ہے کہ اس پروپیگنڈے کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے اور اسے مخصوص مذموم مقاصد کے تحت ڈیزائن کیا گیا ہے تاکہ عوام اور اداروں کے درمیان غلط فہمیاں پیدا کی جا سکیں
مذاکرات کے حوالے سے آرمی چیف اور امریکی صدر کی گفتگو کی خبروں کو من گھڑت قرار دے دیا گیا ہے۔ پاکستان بدستور واحد ثالث کے طور پر مذاکرات کے اگلے دور کے لیے سرگرم ہے۔
ماہانہ بنیاد پر معمولی اتار چڑھاؤ صحت کے نظام میں بہتری، ٹیسٹنگ سہولیات تک رسائی، آگاہی مہمات اور بہتر کیس شناخت کا نتیجہ ہو سکتا ہے، اسے کسی وبا یا غیر معمولی صورتحال سے جوڑنا درست نہیں۔
رحیمہ بی بی کیس نے 'انسانی حقوق' کی نام نہاد تنظیموں کے پروپیگنڈے کا پول کھول دیا؛ جبری گمشدگی کا شور مچانے والی تنظیمیں دہشت گرد نیٹ ورکس کے لیے 'سہولت کار' ثابت ہوئیں، سوشل میڈیا پر شدید ردِعمل۔
اس سے قبل بھی بھارتی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی جانب سے پاکستان کے دفاعی معاملات سے متعلق غیر مصدقہ اور گمراہ کن معلومات پھیلانے کے واقعات رپورٹ ہوتے رہے ہیں۔
بھارتی پراپیگنڈا نیٹ ورکس کی جانب سے سینیٹر مشاہد حسین سید کے بیانات کی غلط تعبیر کا مقصد پاک امارات تعلقات میں دراڑ ڈالنا ہے۔ مسلم ممالک کو حساس علاقائی حالات میں صیہونی نواز لابی کے منظم حملوں سے ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے
گلگت بلتستان میں پاک فوج پر ٹارگٹ کلنگ کے حملے کی خبریں بے بنیاد نکلیں؛ ملک دشمن ایجنسیوں اور دہشت گرد گروہوں کا سوشل میڈیا پراپیگنڈا بے نقاب کر دیا گیا
پاکستانی پائلٹ کی ہلاکت سے متعلق پراپیگنڈا رپورٹ سراسر جھوٹ اور کذب پر مبنی قرار۔ تحقیقاتی اداروں نے لاہور میں ایسی کسی بھی کاروائی کی سختی سے تردید کر دی