Category: مشرق وسطیٰ

شمالی یمن کے پہاڑوں سے ابھرنے والی حوثی تحریک آج علاقائی سیاست کا بااثر فریق بن چکی ہے۔ زیدی تاریخ، اندرونی محرومیوں اور بیرونی جنگوں نے اس گروہ کو کس طرح ایک بڑی عسکری قوت بنایا؟

پاکستان نے بحیرۂ احمر میں تجارتی جہازوں پر حوثی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اشتعال انگیز کارروائیاں فوری بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

کوہاٹ حملہ کے بعد متضاد دعووں نے سرحد پار دہشت گردی کا معاملہ اجاگر کیا ہے۔ اقوام متحدہ کی رپورٹس کی روشنی میں ماہرین نے کالعدم گروہوں کے گٹھ جوڑ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

بلوچستان کے پنجگور اور چاغی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران 11 دہشت گرد ہلاک، بڑی مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد ہوا۔

کوہاٹ پولیس لائنز کی مسجد پر خودکش حملے میں 16 افراد شہید اور 40 سے زائد زخمی ہوئے، افغانستان میں موجود گروہ نے ذمہ داری قبول کرلی۔

افغان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کے انٹرویو پر ردعمل سامنے آیا ہے۔ پاکستان نے دہشت گردی کو اندرونی معاملہ قرار دینے کی کوشش مسترد کرتے ہوئے امن کے لیے سنجیدہ اقدامات پر زور دیا ہے۔

حوثی باغیوں نے بحیرہ احمر کے دو اہم جزیروں کا کنٹرول سنبھال کر باب المندب کے گرد گرفت مضبوط کر لی، جس سے سعودی عرب کی تیل برآمدات شدید متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

عمان نے ایران اور خلیجی ممالک کے مابین آبنائے ہرمز کے تحفظ پر 14 ستمبر کو ہونے والا مشاورتی اجلاس باہمی اختلافات کے باعث ملتوی کر دیا ہے۔

حوثیوں نے بحیرہ احمر کے تزویراتی میون جزیرے پر قبضے کا دعویٰ کیا ہے، جس کے بعد باب المندب کی سکیورٹی اور عالمی بحری تجارت پر تشویش بڑھ گئی ہے۔

پاکستان نے سعودی عرب کی ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے سعودی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔

ایران نے سعودی عرب، اردن اور جاپان کو ایران کے خلاف قرارداد کی حمایت پر نتائج کا سامنا کرنے کی تنبیہ کردی۔

حوثیوں نے باب المندب کے اہم جزیرے میون اور ساحلی شہر ذباب پر قبضے کا دعویٰ کیا ہے، جبکہ یمنی فوج نے شہریوں کو اہم راستوں سے گریز کی ہدایت کی ہے۔

المخا پر حوثیوں کا قبضہ ہو گیا ہے۔ اس لیے باب المندب کی سمندری گزرگاہ پر سکیورٹی خطرات بڑھ چکے ہیں۔

حوثیوں کے ساحلی شہر موخا پر قبضے سے باب المندب خطرے میں پڑ گیا ہے، جبکہ سعودی اتحادی فورسز نے شدید فضائی حملے شروع کر دیے ہیں۔

سعودی عرب پر حوثیوں کا حملہ، تین جنوبی شہروں پر متعدد بیلسٹک میزائل اور ڈرون داغ دیے گئے۔ تاہم اتحادی افواج نے بھرپور جواب دینے کا اعلان کیا ہے۔

سعودی عرب پر حوثی حملے کے بعد پاکستان نے ایران کو خبردار کیا ہے۔ اسلام آباد نے تہران پر زور دیا ہے کہ وہ فوری حملے رکوائے۔