Category: پاکستان

بنوں کے علاقے بکاخیل میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس میں دہشت گرد کمانڈر گرینڈ ہلاک ہوگیا۔

اسلام آباد میں نمل یونیورسٹی روڈ پر کار اور موٹر سائیکل کے تصادم میں 5 افراد زخمی ہو گئے، دو لڑکیوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

سعودی عرب نے مدینہ منورہ کی جانب داغا گیا حوثیوں کا بیلسٹک میزائل فضا میں تباہ کر دیا، عسکری اتحاد نے واقعے کی تصدیق کردی۔

وزیراعظم شہباز شریف نے فیول ریلیف پروگرام کے تحت مستحق شہریوں کو سبسڈی نہ دینے والے پیٹرول پمپس کے لائسنس منسوخ کرنے کا حکم دے دیا۔

اقوام متحدہ کی جانب سے کالعدم قرار دیے گئے حافظ گل بہادر گروپ سے منسلک افغان شہری کے بھارت میں طبی علاج نے خطے کی سیکیورٹی صورتحال اور سفارتی تعلقات پر نئے سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔

سوات میں پشاور سے آنے والی خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی کے الزام میں دو پولیس اہلکاروں کی گرفتاری نے ایک بار پھر یہ سوال اٹھا دیا ہے کہ جب محافظ ہی خطرہ بن جائیں تو شہری بھروسا کس پر کریں۔

جیسے ہی دونوں فریق مذاکرات کی میز پر بیٹھنے کے قریب پہنچے، اسرائیل نے ایران پر حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں ایران نے سعودی عرب کے شہر الجبیل میں آئل تنصیبات کو نشانہ بنایا، اور اس تمام صورتحال نے امن عمل کو شدید نقصان پہنچایا۔

وزیراعظم نے حالیہ حملوں کے تناظر میں سعودی عرب کے ساتھ پاکستان کی غیر متزلزل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان سعودی قیادت اور عوام کے ساتھ اسی طرح کھڑا رہے گا جیسے سعودی عرب نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا۔

ایران کی جانب سے سعودی عرب پر حالیہ حملوں کو غیر ضروری کشیدگی قرار دیتے ہوئے کہا گیا کہ ایسے اقدامات پرامن ذرائع سے تنازع کے حل کی کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔

حکومتِ پاکستان اور وزارتِ خارجہ نے متحدہ عرب امارات کے ڈیپازٹس کی واپسی کو معمول کی مالیاتی کارروائی قرار دیتے ہوئے اسے دوطرفہ تزویراتی تعلقات میں کسی تبدیلی کے تاثر کو مسترد کر دیا ہے۔ 16 لاکھ پاکستانی تارکینِ وطن اور اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری پاک امارات شراکت داری کی مضبوط بنیادیں ہیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے عالمی یومِ کھیل برائے ترقی و امن کے موقع پر اپنے پیغام میں کھیلوں کو قوموں کے مابین باہمی تعاون، اتحاد اور یگانگت کا ذریعہ قرار دیا ہے

پاکستان کی افغانستان کے ساتھ پالیسی تضاد کا شکار ہے۔ ان کے مطابق پاکستان مسلسل مذاکرات، بارڈر مینجمنٹ اور دہشتگردی کے خاتمے کیلئے عملی اقدامات پر زور دیتا رہا ہے۔

پاکستان 2014 سے اس اسکیم کا حصہ ہے اور اس کے تحت درکار تمام 27 بین الاقوامی کنونشنز کی توثیق کر چکا ہے، جن میں انسانی حقوق، لیبر، ماحولیات اور گورننس سے متعلق قوانین شامل ہیں۔

دفترِ خارجہ نے پاک افغان سرحد اور علاقائی امن کے حوالے سے 'نام نہاد ذرائع' سے منسوب خبروں کو مسترد کر دیا ہے۔ ترجمان طاہر اندرابی کا کہنا ہے کہ میڈیا بریفنگ کو غلط رنگ دے کر پیش کرنا باعثِ تشویش ہے

قومی وسائل محدود ہونے کے باوجود حکومت نے وسیع مشاورت کے بعد یہ فیصلہ کیا۔ اس سلسلے میں ایوان صدر میں اہم اجلاس ہوا جس میں صدر مملکت، چاروں وزرائے اعلیٰ، آزاد کشمیر کے وزیراعظم اور اعلیٰ عسکری قیادت نے شرکت کی۔

اس ادائیگی سے پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر پر عارضی دباؤ پڑ سکتا ہے، تاہم یہ اقدام مالی نظم و ضبط اور بیرونی ذمہ داریوں کی بروقت ادائیگی کے حوالے سے مثبت اشارہ بھی ہے۔