"> شوبز Archives - Page 11 of 12 - HTN Urdu

Category: شوبز

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فائرنگ کے تبادلے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے، نیتن یاہو نے حملہ آوروں کا محلہ تباہ کرنے کی دھمکی دے دی۔

وزارتِ عظمیٰ نہ ملنے پر راجہ فاروق حیدر نے نظام اور اسلام آباد کے خلاف بیانات دینا شروع کر دیے، جو اصول پرستی کے بجائے سیاسی ناکامی کا عکس ہیں۔

راولپنڈی میں گولڑہ موڑ کے قریب سی این جی اسٹیشن پر دھماکے سے ایک شخص جاں بحق اور 3 افراد زخمی ہوگئے۔

گوادر میں سکیورٹی فورسز نے دہشت گردی کی کوششیں ناکام بنا دیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ایک بلوچ خاتون سمیت 10 حملہ آور ہلاک اور ایک شہری شہید ہوا۔

رپورٹ کے مطابق سوات میں 400 غیرحاضر ملازمین پر کارروائی اور سیاسی پوسٹنگز کے انکشاف نے خیبرپختونخوا کی سابقہ حکومت کی خراب گورننس اور سیاسی مداخلت کو بے نقاب کر دیا ہے۔

افغانستان میں طالبان حکومت کی جانب سے اسماعیلی برادری کے 34 جماعت خانے بند اور شیعہ امام بارگاہ پر قبضہ کرنے کے بعد مذہبی اقلیتوں کے حقوق اور آزادی پر شدید قدغنیں عائد ہو چکی ہیں۔

ثناء یوسف کے دوستی سے انکار کرنے پر 2 جون کو عمر حیات نے انکو گھر میں گھس کر قتل کیا تھا

چائلڈ کانٹینٹ کریئیٹر طلحہ احمد کا تعلق سندھ کے دارالحکومت کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن سے ہے اور انہیں سادہ ویڈیوز کی وجہ سے کافی شہرت حاصل ہو رہی ہے۔

بھارت: پنجابی فلموں کے مشہور مزاحیہ اداکار جسویندر سنگھ 65 برس کی عمر میں چل بسے۔

عدالت نے مقدمہ درج کرنے کی استدعا منظور کرتے ہوئے کہا کہ مقتولہ کے ورثا یا ریاستی فرد کا بیان محفوظ کرکے مقدمہ درج کیا جائے

سولہ اگست کو لاہور ایئرپورٹ پر ڈکی بھائی کو اس وقت تحویل میں لیا گیا جب وہ لاہور ایئرپورٹ سے بیرون ملک فرار ہونے کی کوشش کر رہے تھے

عاطف اسلم کے والد مرحوم کی نماز جنازہ آج شام لاہور کے علاقے ویلنشیا ٹاؤن میں ادا کر دی گئی۔

معروف اداکارہ اریج فاطمہ نے مداحوں کو کینسر کے خلاف جنگ لڑکر صحت یاب ہونے کے متعلق بتادیا

گلوکارہ کے شوہرکی غیرمعمولی کامیابی کو سراہتے ہوئے عالمی جریدے “فوربز” نے انہیں 30 انڈر 30 کی فہرست میں شامل کیا

شاہ رخ خان کو گزشہ سال ریلیز ہونے والی فلم جوان میں بہترین اداکاری پر نیشنل فلم ایوارڈ سے نوازا گیا ہے

شوبز کی دنیا کا معروف نام عائزہ خان نے سوشل میڈیا پر اپنی ریٹائرمنٹ کا تذکرہ کرکے مداحوں کو حیران کردیا۔