Category: جنوبی ایشیا

باغی کمانڈر نے اپنے خطاب میں رژیم کی پالیسیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ان کی سرزمین کو تباہ اور وسائل کو لوٹا جا رہا ہے۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ ہلمند اور قندھار سے کوکنار مٹانے کے بہانے بدخشانیوں کے گھروں میں فوجیں داخل کی جا رہی ہیں

یہ نغمہ اس عزم کو دہراتا ہے کہ پاکستانی عوام اور افواجِ پاکستان "بنیانٌ مرصوص" کی طرح اپنے شہداء کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور ان کی قربانیوں کو تاریخ میں ہمیشہ سنہری الفاظ میں یاد رکھا جائے گا۔

انگلینڈ کی ٹیم دوسرے، آسٹریلیا تیسرے اور نیوزی لینڈ چوتھے نمبر پر موجود ہے۔ اس کے علاوہ جنوبی افریقا کا پانچواں، پاکستان کا چھٹا اور ویسٹ انڈیز کا ساتواں نمبر بھی برقرار ہے۔

واضح رہے کہ قہقہوں کے بادشاہ کہلائے جانے والے امان اللّٰہ خان طویل علالت کے بعد 2020ء میں خالقِ حقیقی سے جا ملے تھے، لیکن ان کا فن آج بھی دونوں ممالک کے فنکاروں کے دلوں میں زندہ ہے۔

رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ کے دوران بھی ٹیکسٹائل برآمدات میں مجموعی طور پر 1.48 فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ جولائی 2025 سے اپریل 2026 تک کے عرصے میں ٹیکسٹائل برآمدات 15 ارب 7 کروڑ ڈالر رہیں، جبکہ گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں یہ برآمدات 14 ارب 85 کروڑ ڈالر تھیں۔

کانفرنس کے دوران فیلڈ مارشل نے "معرکۂ حق" کا یادگار سال مکمل ہونے پر قوم اور مسلح افواج کو مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے کہا کہ یہ معرکہ قومی اتحاد، اجتماعی عزم اور پاکستان کی خودمختاری کے غیر متزلزل تحفظ کے عہد کی عکاسی کرتا ہے۔

حکومت اور عوام کے درمیان جھڑپوں میں 20 افراد ہلاک جبکہ پولیس اہلکاروں سمیت 250 سے زائد زخمی ہوگئے

نیٹ بلاکس کا کہنا ہے ترک حکومت نے اپوزیشن جماعت ری پبلکن پیپلزپارٹی کے احتجاج کے پیش نظر سوشل میڈیا پلیٹ فارمزتک عوام کی رسائی محدود کی۔

بھارت نے اپنی بساط کے مطابق پوری طرح سے پروپیگنڈا کیا کہ پاکستان کو عالمی سطح پر دہشت گرد و انتہا پسند ثابت کروں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا جنگ بندی ہونے تک سات جیٹ طیارے تباہ ہوگئے تھے اور دونوں ممالک کے مابین کشیدگی شدت اختیار کرچکی تھی

اگنی 5 میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا گیا، یہ میزائل پانچ ہزار کلومیٹر تک نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی کی مقبولیت "آپریشن سندور" کے بعد تیزی سے گر چکی ہے اور ان کی حکومت اب عوامی تائید کے بجائے دھاندلی اور ادارہ جاتی کنٹرول کے ذریعے قائم ہے

ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا بھارت نے اس بار فوجی کارروائی کی تو ہم اِس بار بھارت کے مشرق سے آغاز کرینگے،

عبوری حکومت سے قبل بنگلہ دیش پاکستان کے بجائے انڈیا کا اتحادی بن کر خطے میں اپنا کردار ادا کررہا تھا