بی وائی سی کی رہنما ماہ رنگ بلوچ کی حراست میں 30 دن کی توسیع

بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ماہ رنگ بلوچ کے وکیل کے مطابق ان کی حراست میں دہشت گردی اور بغاوت کے الزامات کے تحت 30 دن کی توسیع کر دی گئی ہے
بلوچستان: وہ سیاہ دن جو اس سے قبل نہ تھا
![Accession, terrorism, geopolitics. The real story of the ‘Black Day’ of Balochistan goes beyond what we’re told! Let’s explore. [Image via SAT Creatives]](https://htnurdu.com/wp-content/uploads/2025/04/SAT-Web-Banners-8-1024x587.webp)
الحاق، دہشت گردی، جیوپالیٹکس — بلوچستان کے ’یومِ سیاہ‘ کی اصل کہانی اُس سے کہیں زیادہ گہری ہے جو ہمیں بتائی جاتی ہے! آئیے اس کی کھوج کرتے ہیں۔