پاک بھارت تنازعے میں ٹرمپ کا کردار؛ امریکی وزارتِ خارجہ کی تصدیق

ٹیمی بروس کے مطابق امریکی حکام نے حملوں کو روکنے کے لیے پاکستان۔ بھارت سے رابطہ کیا
وزیراعظم شہباز شریف کا دہشت گردوں کے خلاف جدوجہد جاری رکھنے کا عزم

معرکہ حق آپریشن میں پاکستان کی قربانیوں کو دنیا نے تسلیم کیا، فتنہ پرور گروہوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی؛ شہباز شریف
بھارت نے فیٹف میں علی امین گنڈاپور کا بیان بطورِ ثبوت پیش کردیا

بھارتی کوششوں کو نیا موڑ: فیٹف میں وزیراعلیٰ گنڈاپور کا بیان پیش کرتے ہوئے پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرنے کی درخواست
بھارت کا پاکستان کے خلاف کھیلنے سے انکار، پاکستان چیمپئینز لیگ کے فائنل میں پہنچ گیا

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے سیمی فائنل میں بھارت نے پاکستان کے خلاف کھیلنے سے ایک بار پھر انکار کر دیا۔ بھارتی انکار کے باعث
پاکستان کا مقابلہ آسٹریلیا یا جنوبی افریقہ سے متوقع
بھارت کا مقبوضہ جموں و کشمیر میں آپریشن مہادیو شروع کرنے کا اعلان

تحقیقات کے مطابق بھارت اس آپریشن میں پاکستانی قیدیوں کو جعلی پولیس مقابلوں میں بھی استعمال کرسکتا ہے
پہلگام حملے میں پاکستان کے ملوث ہونے کا کوئی ثبوت نہیں؛ سابق بھارتی وزیر داخلہ کا اعتراف

چدم برم نے مزید کہا کہ انسانیت غزہ میں شرمسار ہے، ہر روز غزہ میں قتل ہونے والوں کی تعداد درجنوں میں ہوتی ہے، ان میں بہت سے عورتیں اور بچے ہوتے ہیں جن کا اس تنازع کے آغاز سے کوئی تعلق نہیں۔
چین: شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں اسحاق ڈار کی شرکت

اجلاس میں شرکت سے قبل وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بیجنگ ہال میں چائنہ کےصدر شی جن پنگ سے اہم ملاقات کی
بلوچستان لبریشن آرمی کا مستونگ میں لیویز چوکی اور بینکوں پر حملہ

بلوچستان لبریشن آرمی کے دہشت گردوں نے مستونگ میں لیویزچوکی اور بینکوں پر حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہوئے ہیں
پاکستان نے سلامتی کونسل کی صدارت سنبھال لی،بھارتی منصوبے پیوندِ خاک

اسحاق ڈار کاکہناتھا کہ پاکستان سلامتی کونسل میں تمام رکن ممالک کے درمیان اتحاداور تعاون کو فروغ دے گا تاکہ حالیہ تنازعات کا حل تلاش کیا جا سکے
ایس سی او اجلاس میں پاک۔بھارت کشیدگی،را کےسہولت کار گرفتار

ایس سی او اجلاس، پاکستان نے بھارتی جاسوس نیٹ ورک را کے سہولت کاروں کو گرفتار کرلیا۔