سعودی بحریہ کے سربراہ کی پاکستان آمد، پاک بحریہ کے سربراہ سے ملاقات نیوی ہیڈ کوارٹر آمد پر سعودی بحریہ کے سربراہ کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا