سیکیورٹی اداروں کے خلاف پروپیگنڈا مہم زوروں پر – ریاستی پالیسیوں کو خطرات لاحق

مذکورہ بحث تب شدت اختیار کر گئی جب 28 جولائی کو پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی حکومت نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا کہ 15 روز کے اندر فوجی اہلکاروں کے قبائلی اضلاع سے انخلا کا مطالبہ کیا گیا تھا
خیبر پختونخوا میں گڈ اینڈ بیڈ طالبان کی باتیں اور پی ٹی آئی کی سابقہ پالیسیز

اسی گروہ کے دورِ حکومت میں شدت پسندوں کو دوبارہ آباد ہونے دیا گیا، لہذا یہ الزامات جنکی طرف سے عائد کیے جارہے ہیں انہی کی طرف پلٹتے ہیں
کرک میں دہشتگردوں کا سکیورٹی اہلکاروں پر حملہ، تین اہلکار شہید

حملے میں شہید والے ایف سی اہلکاروں کا تعلق لکی مروت، ٹانک سے بتایا جارہا ہے۔
کے پی کے: سال کے پہلے سات ماہ میں ہونے والے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز کی رپورٹ جاری

سکیورٹی حکام کی جانب سے کامیاب کاروائیوں کے نتیجے میں بڑی تعداد میں دہشتگردوں کو ہلاک کیا گیا
وادی تیراہ سے 94 ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کا فیصلہ

حکومت کا تیراہ باغ سے 94 ہزار لوگوں کو محفوظ مقام پر منتقل کرتے ہوئے ماہانہ وظائف دینے کا فیصلہ
آئی ایس پی آر کا دراندازی کی کوشش کرنے والے 30 دہشت گردوں کی ہلاکت کا دعویٰ

شمالی وزیرستان کےعلاقہ حسن خیل میں فتنۃ الخوارج کےدہشتگردسکیورٹی فورسز کی کاروائی میں ہلاک
معروف شدت پسند ہلاک: زرنوش نسیم راولا کوٹ میں سیکیورٹی کارروائی کے دوران مارا گیا

راولا کوٹ میں کارروائی کے دوران شدت پسند زرنوش نسیم ہلاکہ ہو گیا جو کہ علاقائی دہشت
گردی کے خلاف ایک بڑی کامیابی ہے۔
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 10 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں شدت پسندوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کیا، جس کے دوران کیچ اور زیارت میں انٹیلیجنس کی بنیاد پر کارروائیوں میں 10 شدت پسند ہلاک کر دیے گئے۔