استنبول مذاکرات کی ناکامی کی بنیادی وجہ طالبان وفد کے اندرونی اختلافات اور امریکا کو بطورِ ضامن لانے کے غیر متوقع مطالبے تھے، جس کا واضح مقصد مالی امداد بحال کرنا تھا

October 28, 2025

آکاخیل حملے کی ذمہ داری تحریکِ طالبان پاکستان نے قبول کی ہے جس میں 3 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوئے ہیں

October 28, 2025

اسلام آباد میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر ڈاکٹر شزہ فاطمہ نے کہا ہے کہ حکومتِ پاکستان مصنوعی ذہانت، ڈیجیٹل تبدیلی کے لیے تعلیمی اداروں کے ساتھ مل کر کام کر رہی ہے

October 28, 2025

رپورٹ کے مطابق حکومتی پالیسی، برآمدات میں اضافہ اور ترسیلات زر نے معیشت کو استحکام کی جانب گامزن کیا ہے

October 28, 2025

استنبول مذاکرات میں پاکستانی وفد نے امن و امان سے متعلق اہم مطالبات پیش کیے لیکن طالبان وفد کی جانب سے مثبت پیش رفت اور سنجیدگی نہ ہونے کے باعث مذاکرات بغیر کسی نتیجہ کے روک دیے گئے

October 28, 2025

پاکستان نے بھارت سے متصل فضائی حدود میں عارضی تبدیلی کا اعلان کر دیا۔ کل اور پرسوں 28 اور 29 اکتوبر کو صبح 6 سے 9 بجے تک یہ راستے بند رہیں گے

October 28, 2025

چین کے ساتھ ٹک ٹاک کے حوالے سےمعاہدہ طے پا گیا ہے؛ امریکہ کا دعویٰ

انہوں نے کہا کہ فی الحال تجارتی شرائط پر بات نہیں کی جائے گی البتہ مذاکرات کے دوران مستقبل میں مشترکہ اقدامات پر بھی تبادلہ خیال ہوا ہے۔

1 min read

چین کے ساتھ ٹک ٹاک کے حوالے سےمعاہدہ طے پا گیا ہے؛ امریکہ کا دعویٰ

امریکی تجارتی کمشنر جیمیسن گریر نے کہا کہ امریکا اور چین ٹک ٹاک کے معاملے پر ایک مشکل اور حساس مسئلے کو حل کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔

September 17, 2025

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ چین کے ساتھ ٹک ٹاک کے حوالے سےمعاہدہ طے پا گیا ہے۔

برطانیہ کے دورے پر روانگی سے قبل وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاکہ ہمارا چین کے ساتھ ٹک ٹاک پر معاہدہ طے پا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جمعے کو میں چین کے صدر شی جن پنگ سے بات کروں گا تاکہ سب معاملات کی تصدیق ہو جائے۔

یاد رہے کہ امریکی وزیر خزانہ سکاٹ بَیسَنٹ نے گزشتہ روز کہا تھا کہ سپین میں امریکا اور چین کے درمیان ہونے والی بات چیت کے بعد طے پانے والے معاہدے کے تحت ٹک ٹاک کی ملکیت امریکا میں ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ فی الحال تجارتی شرائط پر بات نہیں کی جائے گی البتہ مذاکرات کے دوران مستقبل میں مشترکہ اقدامات پر بھی تبادلہ خیال ہوا ہے۔

امریکی تجارتی کمشنر جیمیسن گریر نے کہا کہ امریکا اور چین ٹک ٹاک کے معاملے پر ایک مشکل اور حساس مسئلے کو حل کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔

ان کے مطابق فریم ورک معاہدےکے تحت ٹک ٹاک امریکی کنٹرول میں چلا جائے گا جبکہ دونوں ممالک کے تعلقات باہمی احترام پر قائم رہیں گے۔

دیکھیں: پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر مکمل پابندی کی قرارداد جمع کرا دی گئی

متعلقہ مضامین

استنبول مذاکرات کی ناکامی کی بنیادی وجہ طالبان وفد کے اندرونی اختلافات اور امریکا کو بطورِ ضامن لانے کے غیر متوقع مطالبے تھے، جس کا واضح مقصد مالی امداد بحال کرنا تھا

October 28, 2025

آکاخیل حملے کی ذمہ داری تحریکِ طالبان پاکستان نے قبول کی ہے جس میں 3 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوئے ہیں

October 28, 2025

اسلام آباد میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر ڈاکٹر شزہ فاطمہ نے کہا ہے کہ حکومتِ پاکستان مصنوعی ذہانت، ڈیجیٹل تبدیلی کے لیے تعلیمی اداروں کے ساتھ مل کر کام کر رہی ہے

October 28, 2025

رپورٹ کے مطابق حکومتی پالیسی، برآمدات میں اضافہ اور ترسیلات زر نے معیشت کو استحکام کی جانب گامزن کیا ہے

October 28, 2025

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *