ذرائع کے مطابق ڈاکٹر غلام فاروق اعظم، جو موجودہ افغان حکومت میں توانائی و بجلی کے مشیر کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے تھے، نے اپنے اہل خانہ کو پیغام بھیجا ہے کہ انہیں گرفتار کیا گیا ہے۔
ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور اسپین کے درمیان پارلیمانی روابط کو مزید مضبوط بنانے اور سیاسی، معاشی و ثقافتی شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا۔
نوے ژوند ادبی و فلاحی تنظیم” اسلام آباد کی ادبی و ثقافتی فضا کو سنوارنے اور معاشرے کے غریب اور پسماندہ طبقات کی مدد کرنے والی ایک متحرک اور بااثر ادارہ ہے۔