"> بلوچستان Archives - Page 5 of 6 - HTN Urdu

Category: بلوچستان

حافظ نعیم الرحمان نے اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کی تیاریوں کا اعلان کرتے ہوئے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کا مطالبہ کیا اور کراچی میں مہنگائی، گیس کی لوڈشیڈنگ اور ترقیاتی منصوبوں پر تحفظات کا اظہار کیا۔

خیبرپختونخوا کے محکمہ تعلیم میں 92 کروڑ روپے کی مبینہ بے ضابطگیوں نے پی ٹی آئی کے 13 سالہ دعوؤں کا پول کھول دیا ہے۔

لاہور کے مزنگ لنک روڈ پر اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد کا واقعہ، پولیس نے ملزم غلام مصطفیٰ کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

گوادر میں تعمیراتی کمپنی کے خالی کیمپ پر حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائی میں 7 دہشت گرد ہلاک ہوئے، جبکہ علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔

مددگار یا مکار؟ آن لائن دوستی کے نام پر بچوں کو خطرناک جال میں پھنسانے والے ڈیجیٹل شکاریوں کا بھیانک روپ اور والدین کے لیے لمحہ فکریہ۔

رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے معاملے پر سکیورٹی فورسز کا ساتھ نہ دینے والی سیاسی جماعت مائنس ہو جائے گی۔ انہوں نے خیبر پختونخوا کے لیے 160 ارب روپے کی منظوری کا بھی ذکر کیا۔

یاد رہے کہ ایشیا کپ 2025 متحدہ عرب امارات میں منعقد ہوگا جس میں پاکستان، بھارت، سری لنکا، بنگلادیش، افغانستان، یو اے ای، ہانگ کانگ اور عمان کی ٹیمیں شریک ہونگی۔

دورے کے دوران اسحاق ڈار کی امریکی وزیرِ خارجہ سمیت اہم حکام سے ملاقات متوقع

واقعے کے حوالے سے سوشل میڈیا پر جاری باتوں کو بےبنیاد قرار دیتے ہوئےوزیرِ اعلیٰ نے کہا جس لڑکی کو قتل کیا گیا ہے وہ پانچ بچوں کی ماں ہے اور اس کے شوہر کا نام نور ہے

یہ تصویر اور اس سے جڑی ویڈیو یہ بھی بتاتی ہے کہ اس تمام ظلم کو کسی ایک گروہ کے ساتھ نے مخصوص کریں۔ یہ جہلا ہر جگہ، ہر وقت ہمارے درمیان موجود ہیں ان کو پہچانیں، ان کو خود سے الگ کیجئیے۔ اس سے پہلے کہ یہ آپ میں بھی اس جہالت کا زہر انڈیل دیں۔

پاکستان کی طویل میزبانی پر مہاجرین و افغان حکام کو پاکستان کا شکر گزار ہوتے ہوئے باہمی تعلقات بحال رکھنے چاہئیں

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاک فوج بھارتی سرپرستی میں ہونے والی دہشتگردی کا مکمل خاتمہ کرنے کے لیے پرعزم ہے اور ہمارے جوانوں کی قربانیاں ہمارے اس عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں۔

بلوچ لبریشن فرنٹ نے آپریشن بام کے تحت بلوچستان میں 17 حملوں کی ذمہ داری قبول کی ہے جبکہ سکیورٹی فورسز کی جانب سے اب کڑا جوابی آپریشن متوقع ہے۔

بلوچستان کے علاقہ سرڈھاکہ میں جمعرات کی شب انتہائی افسوس ناک واقعہ پیش ایا۔ عسکریت پسند گروہ نے پنجاب سے تعلق رکھنے والے نو مسافروں کو قتل کردیا گیا۔

اطلاعات کے مطابق لورالائی اور موسیٰ خیل کے درمیانی علاقے میں بی ایل اے کے مشتبہ مسلح افراد نے ایک سڑک پر رکاوٹ قائم کر کے کم از کم 10 شہریوں کو اغوا کر لیا ہے۔ اغوا ہونے والے تمام افراد کا تعلق صوبہ پنجاب سے بتایا جا رہا ہے۔ چند غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق فائرنگ سے کچھ شہری ہلاک بھی ہوئے ہیں۔

بلوچستان لبریشن آرمی کے دہشت گردوں نے مستونگ میں لیویزچوکی اور بینکوں پر حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہوئے ہیں