Category: سفارتکاری

امریکی وسط مدتی انتخابات میں ریپبلکن پارٹی کی شکست کے بعد ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کا ردعمل سامنے آگیا۔

نیب اور ایف آئی اے نے پاکستان پوسٹ آفس میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں پر مولانا فضل الرحمان کے بیٹے اسعد محمود کے خلاف تحقیقات تیز کر دی ہیں۔

پاکستان نے فضا سے فضا میں مار کرنے والے اپنے پہلے مقامی ساختہ میزائل فاز کا کامیاب تجربہ کرلیا۔

امریکی مڈٹرم انتخابات میں دو مسلم امیدوار کامیاب ہوگئے۔ غزہ میں زخمی فلسطینیوں کا علاج کرنے والے ڈاکٹر آدم حموی نیو جرسی سے کانگریس پہنچ گئے۔

افغانستان کے صوبہ ننگرہار کے ضلع خوگیانی میں نیشنل فریڈم فرنٹ کے حملے کے بعد طالبان کے عسکری کندک میں شدید خوف پھیل گیا، واقعے میں 3 طالبان ہلاک اور 1 زخمی ہو گیا۔

امریکی مڈٹرم انتخابات کے نتائج کے بعد پی ٹی آئی ایک بار پھر غیر ملکی سیاست سے امیدیں وابستہ کر رہی ہے، جبکہ پاکستان کی خارجہ پالیسی اور عدالتی نظام پر ان تبدیلیوں کا کوئی اثر نہیں پڑے گا۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان کی ثالثی سے امن معاہدے کا حتمی متن تیار ہو چکا ہے اور پاکستان فریقین کے ساتھ اگلے مراحل پر کام کر رہا ہے۔

پاکستان اور ایران کے وزرائے داخلہ نے بیشکیک میں ملاقات کی، جس میں علاقائی تناؤ میں کمی اور داخلی سلامتی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

پاکستان اور اٹلی نے سفارتی پاسپورٹس کے لیے ویزا شرط ختم کرنے کے تاریخی معاہدے پر دستخط کر دیے، باہمی تعاون کے فروغ کا عزم۔

اسلام آباد میں آٹھویں پاک یورپی یونین اسٹریٹجک ڈائیلاگ کا انعقاد؛ اسحاق ڈار اور یورپی یونین کی اعلیٰ نمائندہ کاجا کلاس نے مشترکہ صدارت کی اور دوطرفہ شراکت داری بڑھانے پر اتفاق کیا۔

بھارتی آرمی چیف نے مئی 2025 کی ناکامی کے بعد ایک بار پھر آپریشن سندور 2.0 کی دھمکی دی ہے۔ ماہرین کے مطابق مودی حکومت داخلی سیاسی فائدے کے لیے خطے کا امن داؤ پر لگا رہی ہے، جبکہ پاکستان سفارتی برتری اور دفاعی طور پر مکمل تیار ہے۔

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے عید الاضحیٰ کی مبارکباد دی اور مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا۔

امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو کے دورہ بھارت کے اختتام پر سفارتی آداب اور پروٹوکول سے متعلق شدید عالمی اور داخلی تنقید سامنے آئی ہے، جہاں بھارتی حکومت کی غیر سنجیدگی نے سفارتی روایات کو پامال کر دیا۔

پاکستان اور چین نے سفارتی تعلقات کی پچھتر ویں سالگرہ پر بیجنگ سے جامع مشترکہ اعلامیہ جاری کرتے ہوئے علاقائی سلامتی، انسداد دہشت گردی اور مسئلہ کشمیر پر روایتی اصولی عزم کا اعادہ کیا ہے۔

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے پاکستان کی تیار کردہ سالانہ رپورٹ متفقہ طور پر منظور کر لی، جسے شفافیت اور ادارہ جاتی مکالمے کے لیے اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔

بنگلہ دیش نے اپنے اعلیٰ سول افسران کی تربیت کا پروگرام بھارت سے پاکستان منتقل کر دیا ہے، جس کے تحت 12 بیوروکریٹس لاہور میں تربیت حاصل کر رہے ہیں۔