شمالی یمن کے پہاڑوں سے ابھرنے والی حوثی تحریک آج علاقائی سیاست کا بااثر فریق بن چکی ہے۔ زیدی تاریخ، اندرونی محرومیوں اور بیرونی جنگوں نے اس گروہ کو کس طرح ایک بڑی عسکری قوت بنایا؟
کوہاٹ حملہ کے بعد متضاد دعووں نے سرحد پار دہشت گردی کا معاملہ اجاگر کیا ہے۔ اقوام متحدہ کی رپورٹس کی روشنی میں ماہرین نے کالعدم گروہوں کے گٹھ جوڑ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
وزیر داخلہ محسن نقوی واشنگٹن اور تہران کے مابین جاری ثالثی کوششوں کے سلسلے میں ایک اہم سفارتی مشن پر تہران روانہ ہو گئے ہیں، جہاں وہ ایرانی حکام سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔
روسی صدر کا اپنے ہم منصب شی جن پنگ کے ملک کا یہ پچیسواں دورہ ہے، جو چین اور روس کے مابین "ہمسائیگی اور دوستانہ تعاون کے معاہدے" کی پچیسویں سالگرہ کے موقع پر ہو رہا ہے۔
پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے ازبکستان کے وزیرِ خارجہ بختیار سیدوف سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے دوطرفہ تعلقات اور علاقائی سلامتی پر تفصیلی مشاورت کی ہے۔
تمام 31 متاثرہ افراد اس وقت اپنے وطن واپسی کے سفر پر گامزن ہیں۔ طے شدہ روٹ کے تحت یہ شہری سنگاپور سے پہلے تھائی لینڈ کے دارالحکومت بینکاک پہنچے، جہاں سے پاکستانی ملاح اور مسافر اسلام آباد آنے والی پرواز میں سوار ہو چکے ہیں۔