Category: انڈیا

اسحاق ڈار سے لیاقت بلوچ کی قیادت میں جماعت اسلامی کے وفد کی ملاقات، پٹرولیم قیمتوں اور کم آمدنی والے طبقے کو ریلیف دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عمران خان خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج سے آگاہ تھے، سلمان صفدر نے ملاقات میں انہیں صورتحال سے متعلق بتایا۔

مریم نواز نے وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کو ہتکِ عزت کا قانونی نوٹس بھجوانے کا اعلان کرتے ہوئے الزامات کے ثبوت سامنے لانے کا مطالبہ کیا ہے۔

مسٹر پتلو کی حفاظتی ضمانت اسلام آباد ہائیکورٹ نے منظور کرلی، عدالت نے انہیں 10 نومبر تک متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی۔

سعودی اتحاد کے مطابق مکہ ریجن میں ایک ڈرون کی نشاندہی کے بعد اسے فضا میں ہی تباہ کر دیا گیا۔

ایدھی کے مطابق لاہور میں دس ماہ میں 112 افراد نے اپنی جان لے لی، جو پچھلے پورے سال کی تعداد کے تقریباً برابر ہے۔ مگر یہ صرف وہ کیس ہیں جو ریکارڈ میں آئے۔ جو چھپا لیے گئے یا جن کی کوئی گنتی ہی نہیں ہوئی، ان کی تعداد کوئی نہیں جانتا۔

نیپال کے انناپورنا کنزرویشن ایریا میں سیاحوں کے کچرا پھیلانے پر مقامی افراد نے سخت ردعمل دیتے ہوئے انہیں موقع پر صفائی کروائی، جس کے بعد سیاحتی آداب اور ماحولیاتی ضوابط پر بحث شروع ہو گئی۔

بھارت کی جانب سے کشن گنگا پروجیکٹ پر ماحولیاتی بہاؤ کی خلاف ورزی اور ڈیٹا کی رازداری سندھ طاس معاہدے کو کمزور اور پاکستان کی آبی سیکیورٹی کو متاثر کر رہی ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی تحقیقاتی ادارے نے سرینگر اور شوپیاں میں مسلم تعلیمی اداروں، جامعہ البنات اور جماعتِ اسلامی کے سابق سربراہ کی رہائش گاہ پر چھاپے مار کر خواتین کو ہراساں کیا۔

الجزیرہ کے مطابق پاکستان کو تنہا کرنے کی مودی کی 10 سالہ مہم ناکام ہو گئی ہے۔ پاکستان بڑی طاقتوں کے ساتھ مضبوط روابط کے باعث اب خطے کا ایک ناگزیر فریق بن چکا ہے۔

ٹیکنالوجی پر مبنی حالیہ عسکری تنازع میں پاکستانی افواج نے معاشی حجم کے بجائے اپنے مضبوط تزویراتی عزم اور مہلک میزائل نظام کی بدولت بھارتی آپریشن سندور کو ناکام بنا دیا۔

امریکی سینیٹر مارکو روبیو کے ریمارکس کو بھارتی میڈیا اور سوشل میڈیا کی جانب سے مسخ کر کے اپنے حق میں پیش کرنے کی تشہیری مہم عالمی سطح پر ناکام ہو گئی ہے۔

لداخ میں بھارتی فوج کا چییتا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے کے بعد، نئی دہلی کی جانب سے 1960 کی دہائی کے پرانے ونٹیج ہیلی کاپٹرز پر مسلسل انحصار اور فوجیوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالنے کے رویے پر شدید تنقید کی جا رہی ہے۔

ہندوتوا نظریے کے تحت بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی بین الاقوامی قانون 'پکتاسنت سرونڈا' کی سنگین خلاف ورزی ہے، جس سے پاکستان کی زراعت، توانائی اور انسانی سلامتی کو براہِ راست خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔

ہندوتوا نظریے کے تحت بھارت کی جانب سے 2025 میں سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی اور پاکستان کی آبی سلامتی پر وار ہے۔

بھارت کے چیف جسٹس کی جانب سے بے روزگار نوجوانوں کو کاکروچ کہنے پر جنریشن زی نے انسٹاگرام پر تحریک شروع کر کے صرف چار دن میں مودی کی جماعت بی جے پی کو فالوورز میں پیچھے چھوڑ دیا ہے۔