مظفرگڑھ اور فیصل آباد کے افسوسناک واقعات نے رشتوں کے خلوص اور تحفظ کے دعوؤں کو بے نقاب کر دیا ہے۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جنہیں ہم اپنا محافظ اور ہمدرد سمجھتے ہیں، وہ حقیقت میں مددگار ہیں یا مکار؟
اسرائیل میں حکومت سازی کے عمل میں یشار پارٹی کے سربراہ گاڈی آئزنکوٹ کو کنیسٹ کے 67 ارکان کی حمایت حاصل ہو گئی ہے، جس سے بنیامین نیتن یاہو کی دوبارہ اقتدار میں واپسی کے امکانات مزید کم ہو گئے ہیں۔
یمن کے قریب آبنائے باب المندب میں ایک تجارتی جہاز پر مبینہ حوثی حملے کے نتیجے میں عملے کے تین ارکان جاں بحق ہو گئے، جن میں دو پاکستانی اور ایک انڈونیشی شہری شامل ہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ تعلقات کو شطرنج کا کھیل قرار دیتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ امریکا خاموشی سے محدود سطح پر تهران کے ساتھ مذاکرات آگے بڑھا رہا ہے۔
صدر ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جاری کشیدگی کی جلد خاتمے اور آبنائے ہرمز کی بحالی کا دعویٰ کیا ہے، جبکہ عرب میڈیا نے سفارتی کوششوں میں تعطل کی نشاندہی کی ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو معاہدے کا آخری موقع دیتے ہوئے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز جلد کھولی جا رہی ہے اور تہران کو جوہری ہتھیار نہیں بنانے دیے جائیں گے۔