Category: پاکستان

پاکستان اور سوڈان نے سکیورٹی، پولیس ٹریننگ اور سائبر کرائم سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے اور باضابطہ معاہدہ کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی توسیع پسندانہ کوششیں خطے میں بحرانوں کی بڑی وجہ ہیں، پاکستان نے مکہ اتحاد کو امن و استحکام کا اقدام قرار دیا ہے۔

پاکستان، ترکیہ، قطر اور انڈونیشیا کا بدر ایم او یو دفاعی صنعت، ٹیکنالوجی اور مشترکہ پیداوار میں تعاون بڑھانے کی اہم پیش رفت ہے۔

سعودی اتحاد نے مکہ ریجن کی جانب آنے والے ڈرون کو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے، پاکستان نے سعودی عرب کے ساتھ یکجہتی کا اعادہ کیا ہے۔

چین نے ڈی ایف 61 بین البراعظمی میزائل کو راکٹ فورس میں شامل کرلیا، شمالی کوریا کے نئے تجربات اور جاپان کی جوہری پالیسی بھی عالمی توجہ کا مرکز بن گئی۔

امریکی رکن کانگریس رو کھنہ کے پاکستان میں اظہار رائے پر تنقیدی بیان پر مبصرین نے دوہرے معیار پر سوالات اٹھا دیے

سابق جنرل سمیع سادات نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ افغان طالبان پاکستان مخالف گروہوں کی معاونت کرتے ہیں

حکام کے مطابق پاکستان انسانی حقوق کا پابند ہے اور اقوامِ متحدہ سمیت دیگر عالمی اداروں کے معیارات کے مطابق اقدامات کر رہا ہے۔

اجلاس دونوں ممالک کے درمیان استحکام، سلامتی اور ترقی کے مشترکہ ایجنڈے کو آگے بڑھانے کی طرف ایک اہم قدم ہے

کراچی جنسی تشدد کیس میں نئی نویلی دلہن شوہر کے ہاتھوں مبینہ تشدد کا شکار، سول اسپتال میں تشویشناک حالت میں زیر علاج

افغان سرحد سے باجوڑ کے علاقے لوا ماموند میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے 8 دہشت گردوں کوسکیورٹی فورسز نےہلاک کر دیا

کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے دہشتگردوں نے باجوڑ ایجنسی کی تحصیل لوئی ماموند کے علاقے ترخو میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ کر دیا

گرینڈ جرگے کا بنیادی مقصد فاٹا میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال پرتفصیلی مشاورت کرنا ہے

دو ہزار انتیس میں ادا ہونے والا 500 ارب روپے کا قرضہ، پاکستان حکومت نے 4 سال قبل ادا کر دیا ہے۔