Category: سکیورٹی

مکہ دفاعی اتحاد کی اسٹریٹجک، سیاسی اور دفاعی کمیٹی کا تیسرا اجلاس رواں ماہ پاکستان میں ہوگا، جس میں پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کی اعلیٰ قیادت شرکت کرے گی۔

وزیراعظم شہباز شریف نے غزہ میں اسرائیلی اقدامات اور بے گھر فلسطینیوں کی مشکلات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فوری انسانی امداد بڑھانے کی ہدایت کردی۔

مریم اورنگزیب نے آئندہ چند روز میں پنجاب میں سموگ بڑھنے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے شہریوں سے فصلوں کی باقیات اور کوڑا جلانے سے گریز کی اپیل کی ہے۔

ہنگو میں پولیس پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں ایک اہلکار شہید اور 3 اغوا ہوگئے، پولیس نے پوسٹ کا کنٹرول واپس لے کر حملہ آوروں کا تعاقب شروع کردیا۔

وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاکستان میں 12 انتظامی یونٹس بنانے کی تجویز دیتے ہوئے زبان، نسل اور سیاسی مفادات کو بنیاد بنانے کی مخالفت کی ہے۔

جے یو آئی (ف) کے سرگودھا ضلعی جنرل سیکرٹری محمد فہد حمید اور سابق ایم پی اے فرخ امتیاز کھوکھر نے جماعت کے سیاسی مؤقف اور مولانا فضل الرحمٰن کے بیانات سے اختلاف کرتے ہوئے علیحدگی کا اعلان کردیا۔

عوامی حمایت سے محروم کالعدم ٹی ٹی پی اور بی ایل اے نے بلوچستان میں مشترکہ پناہ گاہیں قائم کر کے باہمی تعاون مزید بڑھا لیا، دہشت گرد نیٹ ورک مضبوط ہونے لگے۔

سابق افغان انٹیلی جنس چیف امراللہ صالح کے پاکستان مخالف بیان کو ماہرین نے اپنی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے اور بھارت نوازی کی کوشش قرار دیا ہے۔

بنوں کینٹ حملے میں ملوث افغان دہشت گرد کی افغانستان میں تعزیتی تقریب پر یوناما کی خاموشی نے عالمی ادارے کی غیر جانبداری پر سوالات کھڑے کر دیے ہیں، جبکہ اس کے دوہرے معیار پر بھی تنقید کی جا رہی ہے۔

پی آئی سی ایس ایس کے مطابق جون میں ملک میں دہشت گردی کے واقعات میں مجموعی طور پر کمی دیکھی گئی، تاہم کئی ہائی پروفائل حملے بدستور جاری رہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے آپریشن غضب للحق کے تحت پاکستان میں داخل ہونے والے 4 افغان ڈرون مار گرائے، ملبہ گرنے سے 8 افراد زخمی ہو گئے۔

بنوں کے علاقے ڈومیل سے ایک ہلاک شخص کی لاش ملی ہے، جس کی شناخت مبینہ دہشت گرد میکائل کے نام سے ہوئی ہے۔ وہ فورسز پر حملوں میں ملوث بتایا جاتا ہے۔

پاکستان کے فضائی حملوں کے بعد طالبان نے عسکری سازوسامان مساجد اور اسکولوں میں منتقل کرنا شروع کر دیا ہے، جس سے شہری تحفظ پر تشویش بڑھ گئی ہے۔

کراچی میں رینجرز کیمپ پر حملے کے دوران گرفتار افغان دہشتگرد عثمان علی نے اعتراف کیا ہے کہ اس نے جلال آباد (افغانستان) میں تربیت حاصل کی اور وہیں سے اس حملے کی منصوبہ بندی کی گئی تھی۔

کراچی میں رینجرز کیمپ پر جماعت الاحرار کے خوارج کا حملہ ناکام بنا دیا گیا؛ جوابی کاروائی میں 3 دہشتگرد ہلاک اور ایک افغان خوارجی گرفتار، جب کہ رینجرز کے 3 جوان شہید ہو گئے۔

بنوں کے علاقے بکاخیل میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کامیاب ڈرون کاروائی کرتے ہوئے فتنہ الخوارج کے 3 دہشت گردوں کو ہلاک اور بارود سے بھری گاڑی تباہ کر دی۔