"> شوبز Archives - Page 8 of 12 - HTN Urdu

Category: شوبز

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فائرنگ کے تبادلے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے، نیتن یاہو نے حملہ آوروں کا محلہ تباہ کرنے کی دھمکی دے دی۔

وزارتِ عظمیٰ نہ ملنے پر راجہ فاروق حیدر نے نظام اور اسلام آباد کے خلاف بیانات دینا شروع کر دیے، جو اصول پرستی کے بجائے سیاسی ناکامی کا عکس ہیں۔

راولپنڈی میں گولڑہ موڑ کے قریب سی این جی اسٹیشن پر دھماکے سے ایک شخص جاں بحق اور 3 افراد زخمی ہوگئے۔

گوادر میں سکیورٹی فورسز نے دہشت گردی کی کوششیں ناکام بنا دیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ایک بلوچ خاتون سمیت 10 حملہ آور ہلاک اور ایک شہری شہید ہوا۔

رپورٹ کے مطابق سوات میں 400 غیرحاضر ملازمین پر کارروائی اور سیاسی پوسٹنگز کے انکشاف نے خیبرپختونخوا کی سابقہ حکومت کی خراب گورننس اور سیاسی مداخلت کو بے نقاب کر دیا ہے۔

افغانستان میں طالبان حکومت کی جانب سے اسماعیلی برادری کے 34 جماعت خانے بند اور شیعہ امام بارگاہ پر قبضہ کرنے کے بعد مذہبی اقلیتوں کے حقوق اور آزادی پر شدید قدغنیں عائد ہو چکی ہیں۔

اداکارہ بشریٰ انصاری نے کراچی کے خراب حالات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے شہر کے ذمہ داران سے فوری اور مؤثر اقدامات کرنے کا مطالبہ کردیا

یوٹیوبر ڈکی بھائی کو لاہور کیمپ جیل سے رہا کر دیا گیا۔ انہیں 17 اگست 2025 کو لاہور ایئرپورٹ سے جوئے کی ایپس کی تشہیر کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔

خدیجہ امین نے فلم کی نمائش سے قبل کہا کہ یہ افغانستان کے زوال کے بعد کی سب سے دل شکن انسانی کہانیوں میں سے ایک کہانی ہے

اگرچہ انہوں نے درجنوں یادگار کردار نبھائے، مگر وہ خود بھی مانتے تھے کہ شعلے میں "ویرو" کا کردار ان کے کیریئر کا بہترین کردار تھا۔

پاکستانی ریپر طلحہ انجم نیپال میں کنسرٹ کے دوران بھارتی پرچم لہرانے کے بعد سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں آ گئے

دھرمیندر کی بیٹی ایشا دیول نے ان خبروں کی تردید کرتے ہوئے اپنے والد کی صحت یابی کے لیے دعا کی درخواست کی

شاہ رخ خان کی فلم کنگ میں اداکاری پر بحث، ان پر بریڈ پٹ کے انداز کی نقل کرنے کا الزام

انہوں نے پوتے کی پیدائش پر ہسپتال کے عملے کو گانا بھی سنایا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

بھارتی اداکار ستیش شاہ 74 سال کی عمر میں طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

یاد رہے کہ دعا پڈوکون سنگھ گزشتہ سال ستمبر کے ماہ میں پیدا ہوئی تھیں لیکن اس سے پہلے ان کی تصویر منظرِ عام پر نہیں آئی تھی