اقوام متحدہ کی جانب سے کالعدم قرار دیے گئے حافظ گل بہادر گروپ سے منسلک افغان شہری کے بھارت میں طبی علاج نے خطے کی سیکیورٹی صورتحال اور سفارتی تعلقات پر نئے سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔
سوات میں پشاور سے آنے والی خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی کے الزام میں دو پولیس اہلکاروں کی گرفتاری نے ایک بار پھر یہ سوال اٹھا دیا ہے کہ جب محافظ ہی خطرہ بن جائیں تو شہری بھروسا کس پر کریں۔
گزشتہ ایک سال کے دوران جنرل عاصم منیر کو نہ صرف علاقائی بلکہ عالمی سطح پر ایک مؤثر اور متوازن قائد کے طور پر پیش کیا گیا ہے۔ خاص طور پر مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی، ایران امریکہ تناؤ، اور جنوبی ایشیا میں بدلتے ہوئے سیکیورٹی حالات کے تناظر میں پاکستان کے کردار کو سراہا گیا۔
افغانستان میں واقعی شریعت نافذ ہے؟ تحقیق نے طالبان کے نظام کو 'مطلق العنان بادشاہت' قرار دے دیا ہے کس طرح قندھار سے جاری ہونے والے 'فرامین' نے کابل کی انتظامیہ کو مفلوج کر دیا ہے اور بیعت کا تصور جبر میں بدل چکا ہے
سال 2026 کی عالمی کیو ایس رینکنگ میں پاکستان کی 35 جامعات کی شمولیت نے ملکی تعلیمی معیار پر مہرِ تصدیق ثبت کر دی ہے۔ نسٹ اور قائد اعظم یونیورسٹی نے اپنے اپنے شعبوں میں عالمی برتری برقرار رکھی ہے جبکہ زرعی جامعہ فیصل آباد ٹاپ 200 میں شامل ہو گئی ہے
طالبان حکومت کے جابرانہ قوانین افغان عوام کے بنیادی حقوق اور مستقبل کیلئے سنگین خطرہ بن رہے ہیں، جبکہ ریاستی ڈھانچے اور قانونی نظام کو بھی شدید نقصان پہنچ رہا ہے
ایران نے محمد باقر ذوالقدر کو سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کا نیا سربراہ مقرر کر دیا ہے۔ پاسدارانِ انقلاب کے بانی رکن اور جنگی حکمت عملی کے ماہر ذوالقدر، علی لاریجانی کی جگہ ذمہ داریاں سنبھالیں گے
ان کا مزید کہنا تھا کہ اگر پاکستان میں کسی بڑے حملے کا تعلق افغانستان سے ثابت نہ ہوا تو کشیدگی میں کمی کا امکان ہے، جبکہ سرحد پار سے چھیڑ چھاڑ نہ ہونے کی صورت میں کارروائیاں دوبارہ شروع نہ ہونے کی امید ہے۔
علماء نے عیدالفطر کے موقع پر جاری سیز فائر کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا کہ اسے عیدالاضحیٰ تک بڑھایا جائے تاکہ خطے میں امن و استحکام کو فروغ دیا جا سکے
عالمی رپورٹ کے مطابق 'فتنہ الخوارج' پاکستان کی وحشی ترین دہشت گرد تنظیم قرار پائی ہے، جس کا مقصد ریاست کو کمزور کرنا ہے۔ یہ گروہ 2007 سے اب تک ہونے والے دو تہائی سے زائد حملوں میں ملوث رہا ہے
تحریک طالبان افغانستان رہنماء سعید خوستی کی جانب سے القاعدہ سے منسلک شیخ ہانی السباعی کے پاکستان مخالف خطبے کی تشہیر نے کابل اور عالمی دہشت گرد تنظیموں کے درمیان گہرے روابط کو ایک بار پھر ثابت کر دیا ہے