افغان سرزمین سے حملہ جنگ بندی معاہدے کا خاتمہ تصور کیا جائے گا، پاک فوج

پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان مذاکرات کے ذریعے مسائل کے حل پر یقین رکھتا ہے، تاہم اگر افغان سرزمین سے پاکستان پر کوئی حملہ ہوا تو اسے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی تصور کیا جائے گا

پاکستان کی معاشی ترقی میں بلیو اکانومی اہم کردار ادا کرسکتی ہے: وزیر خزانہ

وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومتِ پاکستان کا ہدف ہے کہ سال 2047 تک بلیو اکانومی کو 100 ارب ڈالر کے مضبوط اور خود کفیل شعبے میں تبدیل کیا جائے

پاکستان وسطی و جنوبی ایشیا کے لیے تجارتی مرکز بن سکتا ہے، احسن اقبال

کراچی میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا تھا کہ پاکستان کی بندرگاہیں عالمی تجارت کے لیے بڑی اہمیت کی حامل ہیں۔ تجارتی سرگرمیوں کے پیش نظر کراچی پورٹ، پورٹ قاسم کو بہتر کیا جا رہا ہے

کراچی میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا تھا کہ پاکستان کی بندرگاہیں عالمی تجارت کے لیے بڑی اہمیت کی حامل ہیں۔ تجارتی سرگرمیوں کے پیش نظر کراچی پورٹ اور پورٹ قاسم کو بہتر کیا جا رہا ہے