خیبر پختونخوا میں یومِ آزادی کی ریلی کی وائرل ویڈیو کا فیکٹ چیک مکمل ہو گیا ہے، جس کے مطابق ویڈیو میں متنازع نعرے بازی اصل نہیں بلکہ جعلی آڈیو ڈبنگ کا نتیجہ ہے۔
فتنہ الہندوستان بی آر جی کی جانب سے کچھی، شکارپور اور نصیرآباد میں زرعی دفاتر اور بجلی کے بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنانے کے بعد ان کا عوام دشمن اور معاشی ترقی مخالف ایجنڈا مکمل طور پر عیاں ہو گیا ہے۔
یومِ آزادی کے موقع پر پشاور اور خیبر پختونخوا بھر میں عوام کی بھرپور شرکت نے دہشت گردوں کے اس بیانیے کو غلط ثابت کر دیا کہ صوبے کے عوام پاکستان سے لاتعلق ہیں۔
یومِ آزادی کے موقع پر پولو گراؤنڈ کوئٹہ میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ پاکستان تاقیامت ہے اور کوئی طاقت اسے نہیں توڑ سکتی۔
پی ٹی ایم ڈنمارک کی جانب سے غیر مصدقہ نوٹیفکیشن کی بنیاد پر نسلی پراپیگنڈا پھیلانے اور ریاستی اداروں کے خلاف خوف کی فضا قائم کرنے کی کوششیں بے نقاب ہو گئی ہیں۔
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے مکہ جوائنٹ ڈیفنس معاہدے کے تحت کسی ایک رکن پر حملہ تینوں ممالک پر حملہ تصور ہوگا۔ ماہرین کے مطابق یہ معاہدہ پاکستان کے لیے نیٹ سکیورٹی پرووائیڈر کے طور پر اہم سفارتی موقع ہے۔
سوراب میں بارود سے بھری گاڑی کے دھماکے اور سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں فتنۃ الہندوستان کے 18 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ واقعے میں 3 شہری جاں بحق اور 2 اہلکار زخمی ہوئے۔