شمالی یمن کے پہاڑوں سے ابھرنے والی حوثی تحریک آج علاقائی سیاست کا بااثر فریق بن چکی ہے۔ زیدی تاریخ، اندرونی محرومیوں اور بیرونی جنگوں نے اس گروہ کو کس طرح ایک بڑی عسکری قوت بنایا؟
کوہاٹ حملہ کے بعد متضاد دعووں نے سرحد پار دہشت گردی کا معاملہ اجاگر کیا ہے۔ اقوام متحدہ کی رپورٹس کی روشنی میں ماہرین نے کالعدم گروہوں کے گٹھ جوڑ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
پاکستان، سعودی عرب، ترکی اور مصر کی یہ قربت خطے میں طاقت کے توازن کو نئی شکل دینے جا رہی ہے اور اس تبدیلی میں پاکستان ایک کلیدی کردار ادا کرتا دکھائی دے رہا ہے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی فوجی پالیسیوں پر دنیا بھر میں حیرت پائی جا رہی ہے۔ ان کے مطابق موجودہ کشیدگی کب اور کیسے ختم ہوگی، اس بارے میں پیشگوئی ممکن نہیں
مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگی کشیدگی کے تناظر میں پاکستان کی تزویراتی اہمیت میں اضافہ؛ تجارتی راہداری، توانائی کے مرکز اور ڈیجیٹل کنیکٹیویٹی کے ذریعے معاشی ترقی کے نئے مواقع
امریکا اور پاکستان کے درمیان توانائی تعاون کو مضبوط بنانے سے نہ صرف معاشی استحکام میں اضافہ ہوگا بلکہ خطے میں استحکام اور عالمی سطح پر کاربن کے اخراج میں کمی کی کوششوں کو بھی تقویت ملے گی
دولتِ مشترکہ وزارتی ایکشن گروپ (CMAG) کے حالیہ اجلاس میں پاکستان نے شرکت کرتے ہوئے تعمیری انداز میں اپنے مؤقف پیش کیے اور سفارتی سطح پر فعال کردار ادا کیا، جس پر اجلاس میں پاکستان کی وسیع بنیادوں پر فعال شمولیت کو سراہا گیا