افغانستان میں شدید غذائی قلت اور صحت کے نظام پر بڑھتے دباؤ پر اوچا نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے طالبان حکومت کی ترجیحات اور امدادی فنڈز کی شفافیت پر سنگین سوالات اٹھا دیے ہیں۔
مکہ مکرمہ میں مسجد کے تقدس کی پامالی پر 2 بنگلہ دیشی شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی، جبکہ عدالتی تحقیقات کے ذریعے ملزمان کے حق میں پھیلائی جانے والی گمراہ کن افواہوں کو رد کر دیا گیا۔
اپنوں کے لبادے میں چھپے قاتلوں اور خونی رشتوں کے پامال ہوتے تقدس پر ایک دردناک تحریر، جو مددگار چہروں کے پیچھے چھپے مکروہ اور سفاک کرداروں کو بے نقاب کرتی ہے۔
برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز نے مشرقِ وسطیٰ میں پاکستان کے بڑھتے ہوئے سفارتی اثر و رسوخ کو بھارت کے لیے بڑی سبکی قرار دے دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی میں پاکستان کی کامیابی نے نئی دہلی کو عالمی منظرنامے پر تنہا کر دیا ہے
خلیج اور مشرق وسطیٰ میں امن کیلئے پاکستان اور چین کے مشترکہ پانچ نکاتی منصوبے پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا، جسے خطے میں استحکام کیلئے اہم پیشرفت قرار دیا جا رہا ہے۔
بعض عرب صحافیوں کا مؤقف ہے کہ اتحادی ملک ثالث نہیں بن سکتا، اس لیے پاکستان کو غیر جانبداری کے بجائے براہِ راست جنگ میں شامل ہونا چاہیے۔ تاہم تجزیہ کار اس سوچ کو پیچیدہ صورتحال کو خطرناک حد تک سادہ بنانے اور سفارتی تقاضوں کے منافی قرار دیتے ہیں
پاکستان اور افغانستان کے وفود میں سکیورٹی، دفاع اور وزارت خارجہ کے اعلیٰ حکام شامل ہوں گے، جو سرحدی صورتحال، دہشتگردی اور باہمی تعلقات کے امور پر بات چیت کریں گے۔
دونوں ممالک نے سب سے پہلے فوری جنگ بندی پر زور دیتے ہوئے کہا کہ کشیدگی میں مزید اضافہ روکنا ضروری ہے تاکہ متاثرہ علاقوں تک انسانی امداد پہنچائی جا سکے۔
ٹیلیفونک رابطے کے دوران دونوں رہنماؤں نے ایران اور خلیجی ممالک میں جاری کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔ وزیراعظم اور یورپی کونسل کے صدر نے اس بات پر اتفاق کیا کہ اس بحران کے عالمی معیشت پر منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں، جن کا حل صرف مذاکرات اور سفارت کاری کے ذریعے ہی ممکن ہے