بھارتی سوشل میڈیا صارفین کی بڑی تعداد نے اس عمل میں بھارت کی عدم موجودگی پر اپنی حکومت پر تنقید بھی کی اور سفارتی سطح پر کردار ادا نہ کرنے پر سوالات اٹھائے۔
انڈس واٹر ٹریٹی جیسے معاہدے صرف پانی کی تقسیم کا فریم ورک نہیں بلکہ علاقائی امن اور استحکام کی بنیاد ہوتے ہیں، اور ان کی معطلی خطے میں نئی کشیدگی کو جنم دے سکتی ہے۔
جے پور میں گلابی رنگ سے رنگی معمر ہتھنی 'چنچل' کی موت نے سوشل میڈیا پر ایک نیا تنازع کھڑا کر دیا ہے۔ غیر ملکی فوٹوگرافر پر الزامات کے بعد پوسٹ مارٹم رپورٹ اور عینی شاہدین کے بیانات نے حقائق واضح کر دیے
بھارتی ادارے حقائق سامنے آنے کے بعد خود کو مظلوم ظاہر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے ردعمل میں کہا گیا: رنگے ہاتھوں پکڑے جانے کے بعد اب خود کو متاثرہ فریق ظاہر کیا جا رہا ہے
اس ممکنہ کارروائی کے ذریعے بھارت بین الاقوامی سطح پر پاکستان مخالف بیانیہ تشکیل دینا چاہتا ہے اور سفارتی محاذ پر درپیش چیلنجز سے توجہ ہٹانا اس کا ایک اہم ہدف ہو سکتا ہے۔
لندن میں پاکستانی نژاد صحافی صفینہ خان کو جان سے مارنے کی دھمکیوں کے بعد برطانوی حکام سے فوری کاروائی کا مطالبہ کیا گیا ہے، جس نے بین الاقوامی سطح پر تشویش پیدا کر دی ہے، جبکہ یہ دھمکی بھارتی اکاؤنٹ کی جانب سے دیے جانے کا انکشاف ہوا ہے