Category: انڈیا

افغانستان کے صوبہ ننگرہار کے ضلع خوگیانی میں نیشنل فریڈم فرنٹ کے حملے کے بعد طالبان کے عسکری کندک میں شدید خوف پھیل گیا، واقعے میں 3 طالبان ہلاک اور 1 زخمی ہو گیا۔

امریکی مڈٹرم انتخابات کے نتائج کے بعد پی ٹی آئی ایک بار پھر غیر ملکی سیاست سے امیدیں وابستہ کر رہی ہے، جبکہ پاکستان کی خارجہ پالیسی اور عدالتی نظام پر ان تبدیلیوں کا کوئی اثر نہیں پڑے گا۔

امریکی مڈٹرم انتخابات کے ابتدائی نتائج میں ڈیموکریٹس کو ایوان نمائندگان اور سینیٹ میں برتری حاصل ہوگئی، ٹرمپ نے نتائج تسلیم کرنے کا اعلان کردیا۔

کالعدم بی ایل اے نے بشیر زیب بلوچ کو کمانڈر ان چیف کے عہدے سے الگ کر کے تمام اختیارات سینئر کمانڈ کونسل کے سپرد کر دیے ہیں۔

بلوچستان اور لکی مروت میں سکیورٹی کارروائیوں کے دوران خودکش بمبار سمیت 19 مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے، پاک فوج کا ایک سپاہی شہید ہوا۔

اسحاق ڈار سے لیاقت بلوچ کی قیادت میں جماعت اسلامی کے وفد کی ملاقات، پٹرولیم قیمتوں اور کم آمدنی والے طبقے کو ریلیف دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مدھو راجو امریکی شہر ڈیلاس میں مقیم تھے اور امریکی سائبر سیکیورٹی کمپنی پالو آلٹو نیٹ ورکس سے وابستہ رہے ہیں

بحرین نے اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کو حساس جغرافیائی ڈیٹا اور اسٹریٹیجک معلومات فراہم کرنے کے الزام میں بھارتی ٹیلی کام انجینیئر نتین موہن کو گرفتار کر لیا ہے

بھارت نے واضح کیا ہے کہ روسی خام تیل کی خریداری کے لیے اسے امریکا یا کسی اور ملک کی اجازت درکار نہیں اور روس بدستور بھارت کا سب سے بڑا خام تیل سپلائر ہے

اگرچہ بھارت کو اپریل 2026 تک امریکی پابندیوں سے جزوی استثنیٰ حاصل ہے، لیکن خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور ممکنہ پابندیوں کے خدشات کے باعث نئی دہلی اس منصوبے میں مزید سرمایہ کاری کے معاملے میں محتاط نظر آ رہا ہے۔

بھارتی عالم سلمان ندوی کا پاکستان مخالف بیانیہ 'را' اور بعض مخصوص مذہبی گروہوں کے ایجنڈے کا تسلسل قرار؛ ماہرین نے اسے پاکستان کے حقِ دفاع پر حملہ قرار دے دیا

بھارت کے ڈیجیٹل پراکسی نیٹ ورک کا پردہ فاش کر دیا گیا ہے جو بلوچستان میں دہشت گردی اور ریاست مخالف بیانیہ کو ہوا دینے میں مصروف تھا

ایران پر اسرائیلی حملے کے بعد نریندر مودی کے دورہ اسرائیل کو مسلمانوں کے خلاف ایک نئے عسکری و نظریاتی محاذ کی تشکیل سے جوڑا جا رہا ہے

آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کی ساتویں سالگرہ پر فیلڈ مارشل عاصم منیر اور سروس چیفس نے مسلح افواج کی بہادری کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے دفاعِ وطن کے عزم کو دہرایا ہے

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ نفرت انگیز واقعات کی اکثریت ان ریاستوں میں پیش آئی جہاں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) برسرِاقتدار ہے۔ دستاویزی شواہد کے مطابق مسلمانوں اور عیسائیوں کے خلاف امتیازی سلوک اور اشتعال انگیز تقاریر کے متعدد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جن پر بین الاقوامی سطح پر تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

ایمنیسٹی انٹرنیشنل کی ریجنل ڈائریکٹر سمرتی سنگھ کے بھارتی خفیہ ایجنسیوں سے روابط بے نقاب؛ عالمی ادارے کا پلیٹ فارم پاکستان کے خلاف منظم پراپیگنڈے کے لیے استعمال ہونے کا انکشاف