Category: کھیل

جسٹس شاہد وحید کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کے دوران یہ فیصلہ سنایا

سہ فریقی ملاقات میں منشیات کے استعمال کی روک تھام اور شعبۂ صحت میں باہمی تعاون پر اتفاق کیا گیا

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے خصوصی ہدایات دے کر اپنے قریبی بندے کو مظفرآباد روانہ کردیا ہے جو پی پی کی جانب سے نئے وزیرِ اعظم کے امیدوار کا نام سامنے لائیں گے

حالیہ اعداد و شمار کے مطابق 90 فیصد سے زائد دس سال کے بچے بنیادی کتاب نہیں پڑھ سکتے جبکہ 2.13 ملین بچے مکمل طور پر تعلیم سے محروم ہیں

ٹی ٹی پی کے نائب امیر مفتی مزاحم باجوڑ کے کامیاب آپریشن میں ہلاک، نومبر 2022 میں امریکی عدالت نے انہیں عالمی دہشت گرد قرار دیا تھا

انہوں نے پوتے کی پیدائش پر ہسپتال کے عملے کو گانا بھی سنایا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

پی سی بی چیئرمین محسن نقوی دبئی میں قومی ٹیم سے ملے، اچانک دورہ کھلاڑیوں کا مورال بلند کرنے اور موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کے لیے کیا گیا۔

سری لنکا ٹیم نے افغانستان کو 6 وکٹوں سے شکست دیتے ہوئے باہر کردیا

پاک بھارت میچ کے ریفری اینڈی پائی کرافٹ کے پاکستان میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئی

گروپ اے کے مقابلے پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر 3:10 پر شروع ہوں گے، گروپ بی کے مقابلے پاکستانی وقت کے مطابق 4:45 پر ہوں گے

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا کہ میچ ریفری کا رویّہ انتہائی غیر مناسب تھا

چند روز قبل بھارتی کپتان سوریا کمار یادو نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی سے ملاقات کے دوران مصافحہ کیا تھا، جس پر بھارت میں انہیں کڑی تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔

پاکستانی ٹیم کے کوچ مائیک ہیسن کا کہنا تھا کہ پاکستانی ٹیم با صلاحیت کھلاڑیوں پر مشتمل ہے یقیناً پاکستانی ٹیم اچھی کارکردگی دکھائی گی

افتتاحی میچ میں افغانستان نے کامیابیاں سمیٹتے ہوئے ہانگ کانگ کو 94 رنز سے شکست فاش کردیا

ایشیا کپ کا آغاز آج سے ہوگا، افتتاحی میچ ابوظبی میں افغانستان اور ہانگ کانگ کے درمیان کھیلا جائے گا